yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کے پاس ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کا ایسا کونسا نسخہ تھا جو انہوں نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کو بتا دیا تھا

Web Editor January 26, 2019 1 min read
Abu Bakr's army chief, Mirza Aslam Bag, had a brief version of the rescue from Hart Atak that he told Chairman Navy Town Malik Riaz Hussain.
Share this:

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) معروف پاکستانی بزنس مین ، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کو 1995ء میں دل کی تکلیف ہوئی ‘ ڈاکٹروں نے انہیں بتایا ’’ آپ کے دل کی تین نالیاں بند ہیں چنانچہ آپ کو فوراً اینجو پلاسٹی کرانا پڑے گی‘ ملک ریاض اینجو پلاسٹی کیلئے لندن جانے لگے تو سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ نے انہیں دل کی تقویت کیلئے طب نبویؐ سے ایک نسخہ بتایا‘ جنرل اسلم بیگ کا کہنا تھا انہیں 56 سال کی عمر میں دل کا عارضہ لاحق ہوا‘ یہ اپنے مرض کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے کیونکہ اس سے ان کے فوجی کیریئر پر زد پڑ سکتی تھی چنانچہ انہوں نے جدید علاج کی بجائے طب نبویؐ کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا‘ انہیں کسی صاحب نے یہ نسخہ بتایا‘ انہوں نے یہ نسخہ استعمال کرنا شروع کر دیا اور یہ حیران کن حد تک صحت مند ہو گئے ۔جنرل اسلم بیگ کا کہنا تھا آپ اینجو پلاسٹی سے پہلے ایک مہینہ تک یہ نسخہ استعمال کریں اور اس کے بعد اپنے ٹیسٹ کرائیں‘ اگر شفاء ہو گئی تو ٹھیک ورنہ دوسری صورت میں آپ اینجو پلاسٹی کرا لیں۔ملک ریاض نے جنرل اسلم بیگ سے یہ نسخہ لیا اور اس کا استعمال شروع کردیا‘ ایک مہینے کے بعد یہ لندن کے کرامویل ہسپتال گئے‘ وہاں انہوں نے دنیا کے ایک نامور کارڈیالوجسٹ سے رابطہ کیا۔ اس نے ان کے ٹیسٹ کرائے اور ٹیسٹوں کے نتائج دیکھ کرانہیں بتایا آپ کا دل مکمل طور پر ٹھیک ہے‘ آپ کو کسی قسم کے علاج کی ضرورت نہیں‘ ملک ریاض نے اپنے پرانے ٹیسٹ اس کے سامنے رکھ دیئے‘ اس نے دونوں ٹیسٹ میچ کئے اور یہ ماننے سے انکار کر دیا کہ یہ دونوں ٹیسٹ ایک ہی شخص کے ہیں بہر حال قصہ مختصر ملک ریاض واپس پاکستان آئے اور انہوں نے اس نسخے کو اپنا معمول بنا لیا‘ یہ 2009ء میں ایک بار پھر کرامویل ہسپتال کے اسی ڈاکٹر کے پاس گئے‘ اس نے ان کے دوبارہ ٹیسٹ لئے‘ پرانے ٹیسٹ دیکھے اور اس کے بعد یہ بتا کر حیران کر دیا کہ 1995ء سے لے کر 2009ء تک ان کی دل میں کسی قسم کا کوئی فرق نہیں آیا‘ ان کا دل مکمل طور پر صحت مند ہے اور یہ کھائیں‘ پئیں اور موج اڑائیں۔ ملک ریاض یہ نسخہ آج بھی استعمال کر رہے ہیں اور اپنے بے شمار دوستوں کو بھی کروا رہے ہیں‘ جنرل اسلم بیگ بھی یہ استعمال کرتے ہیں اور یہ شاید اس نسخے کی وجہ سے 84 سال کی عمر میں بھی نہ صرف صحت مند اور متحرک زندگی گزار رہے ہیں بلکہ ان کا دل بھی جوانوں کی طرح مضبوط ہے اور یہ آج بھی ٹیلی ویژن کے شوز میں کڑک دار آواز میں جواب سوال کرتے ہیں اور ان کی خواہش ہے پاکستان کم از کم بھارت پر ایٹم بم ضرور گرائے۔یہ نسخہ بہت سادہ ہے‘ آپ عجوہ کھجور کی گٹھلیاں لے کر پیس لیں اور اس پاؤڈر کی آدھی چمچ روز صبح پانی کے ساتھ نگل لیں انشاء اللہ آپ کے دل کے تمام امراض ٹھیک ہو جائیں گے۔ میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں تاریخ اسلام میں پہلا ہارٹ اٹیک جنگ قادسیہ کے ہیرو اور فاتح ایران حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو ہوا تھا‘ آپ کے دل میں اچانک تکلیف ہوئی‘ نبی اکرمؐ کو معلوم ہوا تو آپؐ نے فرمایا انہیں عجوہ کھجور گٹھلی سمیت کوٹ کر کھلا دو‘ یہ ٹھیک ہو جائیں گے‘ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو عجوہ کھجور کوٹ کر کھلائی گئی اور آپ صحت مند ہو گئے‘ یہ کھجور صرف سعودی عرب سے ملتی ہے اور خاصی قیمتی ہے لیکن اس کے باوجود یہ امراض دل کی ادویات سے یقیناً سستی ہو گی‘ اس نسخے کے دونوں راوی زندہ بھی ہیں اور صحت مند بھی ہیں‘ آپ اگر مزید تحقیق کرنا چاہیں تو آپ جنرل مرزا اسلم بیگ اور ملک ریاض حسین سے رابطہ کر سکتے ہیں‘ میں نے کیونکہ ابھی تک یہ نسخہ استعمال نہیں کیا چنانچہ میں اپنا تجزیہ بیان نہیں کر سکتا تاہم اگر آپ تحقیق کے بعد اسے استعمال کرنا چاہیں تو سو بسم اللہ‘ اگر آپ کو شفاء نصیب ہو جائے تو آپ جنرل اسلم بیگ‘ ملک ریاض اور میرے لئے دعا فرما دیجئے گا اور اگر شفاء نہ ہو تو ہم تینوں کو معاف کر دیجئے گا کیونکہ اس انفارمیشن کا مقصد نیک ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rauf Klasra's revelations revealed the first wave of foreign policy
Previous Post صف اول کے تجزیہ کار رؤف کلاسرا کے انکشاف نے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کر دیا
Next Post سعودی عرب کی اگلی خاتون اول ، محمد بن سلمان کی اہلیہ کون ہیں
Who is the wife of Muhammad bin Salman, the second female of Saudi Arabia

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.