yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے ذیشان کی والدہ کون تھی اور نواز شریف کے والد میاں محمد شریف نے اس سے کیا وعدہ کر رکھا تھا

Web Editor January 25, 2019January 25, 2019 1 min read
Who was the deceased mother in Sahiwal, and what Nawaz Sharif's father Mian Muhammad Sharif promised to him
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک )سانحہ ساہیوال میں دہشتگرد قرار دئیے جانے والے ذیشان کے والدہ حیران کن انکشاف کر دئیے ۔ ذیشان کی والدہ کا کہنا تھا کہ جومودہ حکومت کی بجائے پچھلی حکومت نے زیادہ کام کیا ۔ تحریک انصاف کےلوگ میرے گھر آئے ، دعا کی اور چلے گئے ۔ مجھ سے بات تک نہیں کی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے ذیشان کی والدہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ریاست مدینہ کی بات کرتی ہے ۔ کیا ریاست مدینہ ایسی ہوتی ہے؟ ان حکمرانوں کو ہم ہی ووٹ دے کر لاتے ہیں لیکن یہ عوام کے ساتھ کیا کرتے ہیں ۔ میرے گھر گورنر پنجاب آئے وہ میرے پاس بیٹھے۔ مجھ سے کوئی بات نہیں کی ۔صرف آئے دعا کی اور چلے گئے ۔کیا گورنر پنجاب میرے پاس صرف دعا کرنے آئے تھے ؟ ذیشان کی والدہ کا کہنا تھا کہ ‏میاں نوازشریف بہت اچھے انسان ہیں وہ موجودہ حکمرانوں سے بہت بہتر ہیں انکے والد میاں شریف صاحب بھی آتے جاتے ہمارا حال احوال پوچھا کرتے تھے اور ہمارا خیال کیا کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے گھر سے آگے ایک کوٹھی ڈی ایس پی کی تھی جہاں میں نے 30 سال کام کیا ہے ۔ذیشان کی والدہ کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ میرے منہ میں تکلیف تھی اور میری عمر بھی کافی کم تھی ،بڑے میاں صاحب نے مجھے دیکھا تو کہا کہ بیٹا تمہارے ساتھ کوئی بڑا آئے گا تو تم کو ہسپتال میں چیک کراؤں گا۔ ذیشان کے بارے میں تو بڑے میاں صاحب نے کہا تھا کہ وہ اس کو پولیس میں بھرتی کروا دیں گے لیکن یہ کہتا تھا کہ میں نے پولیس میں بھرتی نہیں ہونا ۔انہوں نے کہا میں اور کچھ نہیں چاہتی، ہم بھی جینا چاہتے ہیں ،میرا مطالبہ ہے کہ حکومت میرے بیٹے پر سے دہشت گردی کا الزام ختم کر دے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
: Ali Raza Abidi after assassination attack on another prominent member of the assembly
Previous Post : علی رضا عابدی کے بعد ایک اور مشہور رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ
Next Post سانحہ ساہیوال : ایک جے آئی ٹی بنے جسکا خود مختار انچارج یہ شخص ہو تو 100 فیصد انصاف یقینی ہے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.