yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پارکنگ لاٹ سے دو نوجوان سعودی بہنوں کی لاشوں کی برآمدگی ،

Web Editor January 24, 2019 1 min read
Export of bodies of two young Saudi sisters from parking lot,
Share this:

نیویارک(ویب ڈیسک) خود کشی کرنا تو ایسے ہو گیا ہے جیسے کوئی معمولی چیز ہو۔ گزشتہ سال نیویارک سٹی کے ایک پارک میں مردہ پائی گئی دو سعودی بہنوں نے خودکشی کی تھی۔ پولیس کی معلومات کے مطابق دونوں گھر سے بھاگی تھیں اور پناہ کی تلاش میں تھیں۔ یاد رہے گزشتہ سال اکتوبر کے اختتام پر 16سالہ طلہ فاریہ اور 22 سالہ روتانہ فاریہ کی لاشیں نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں دریائے ہڈسن کے کنارے واقع ایک پارک سے ملی تھیں اور دونوں پاؤں اور کمر سے آپس میں ٹیپ سے بندھی ہوئی تھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق لاشوں کے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں کی خودکشی ثابت ہو گئی ہے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ تفتیش میں یہ بات سامنےآئی ہے کہ دونوں بہنوں نے پناہ گزین کی درخواست دے رکھی تھی۔ دوسری جانب سعودی سفارتخانے کی جانب سے اس بات کی تردید کی گئی ہے۔ سعودی سفارتخانے کی ترجمان کے مطابق دونوں بہنیں امریکی ریاست ورجینیا کے شہر فئیر فیکس میں اپنی والدہ کے ساتھ رہ رہی تھیں لیکن بڑی روتانہ نیویارک میں منتقل ہوگئی تھی ۔ایک اطلاع کی معلومات کے مطابق وہ وہاں کسی تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم تھی اور دوماہ قبل اس کی چھوٹی بہن طلہ فاریہ بھی ماں کو بتائے بغیر اس کے پاس آگئی تھی۔ یہ خاندان سعودی شہری ہے اور اس کا تعلق ساحلی شہر جدہ سے ہے۔ واضح رہے گذشتہ برس خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی اٹھانے پرسعودی عرب کے فیصلے کو عالمی سطح پر سراہا گیا تاہم وہاں خواتین پر پابندیاں اب بھی موجود ہیں جن میں خاص کر مرد کی سرپرستی کا نظام شامل ہے جس کے تحت کسی عورت سے متعلق اہم فیصلے کرنے کا اختیار اس کے والد، بھائی، خاوند یا بیٹے کے پاس ہے۔ ان پابندیوں کے مثال چند دن قبل ایک مرتبہ پھر اس وقت منظر عام پر آئی جب ایک جواں سال سعودی خاتون نے بینکاک میں ایک ہوٹل کے کمرے میں خود کو بند کر کے یہ کہا کہ اگر انھیں واپس گھر بھیجا گیا تو انہیں قید کیے جانے کا خطرہ ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SIndh Planning & Development Department Jobs 2019 for Media Officer Posts
Previous Post میڈیا آفیسر کے مراسلات کے لئے صہی منصوبہ بندی اور ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جابز 2019
Next Post اکاؤنٹس، انجینئرنگ، آر اینڈ ڈی اور مینجمنٹ کے مراسلے کے لئے باچا خان یونیورسٹی نوکری 2019
Bacha Khan University Jobs 2019 for Accounts, Engineering, R&D and Management Posts

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.