yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

درست ٹریک پر چلتے اس پاکستان کی جھلکیاں جسکے ایک ٹی وی اشتہار میں آج کے وزیراعظم عمران خان نے جینز پہن کر کام کیا تھا

Web Editor January 21, 2019January 21, 2019 1 min read
On the right track, the highlights of the Pakistan, whose TV advertisement today, Prime Minister Imran Khan worked by wearing jeans.
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) دراصل ہماری اس معاشرتی خرابی کا آغاز 1980ء سے اُس وقت شروع ہوا جب جنرل ضیاء الحق کی حکومت نے پاکستانی تارکینِ وطن کو اپنے ہمراہ 10,000 روپے مالیت تک کی امپورٹڈ اشیاء لانے کی اِجازت دی۔ اس سہولت کی آڑ میں بدعنوان کسٹم ملازمین نے فرج، ائیرکنڈیشنرز،  کے لوازمات ، نامور مضمون نگار منظور احمد اپنے ایک خصوصی مضمون میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔بریف کیس اور گراں قدر الیکٹرونک کاسامان اندرونِ مُلک سے کھُلم کھُلا آنے دیا۔ اگر آپ کو یاد ہو اُس وقت ہماری مقامی الیکٹرونک کی صنعت Take off پوائنٹ پر تھی۔ آر جی اے کاٹیلی ویژن ہر گھر میں نظر آتاتھا۔ گوجرانوالہ کی کمپنی کا بنایا ہوا ائیر کنڈیشنر اور کراچی ساختہ فرج’’شہاب‘‘ کے نام سے بِک رہا تھا۔ مقامی طور پر ساختہ اَٹاچی کیس ، بریف کیس اور ڈینم کپڑے کی جینز فروخت ہو رہے تھے،بلکہ Jeans کے ایک اشتہار میں عمران خان (اب وزیراعظم) بطور ماڈل بھی نظر آئے تھے۔ پتہ نہیں جنرل ضیاء کی رعائت برائے پاکستانی تارکینِ وطن نیک نیتی پر مبنی ہو، لیکن اس رعائت نے ہماری مقامی صنعتوں کو کچل کر رکھ دیا۔ نہ RGA اور NEC ٹیلی ویژن رہے، نہ گوجرانوالہ اور کراچی کے ائیرکنڈشینرزاور فرج رہے۔ ہمارا معاشرہ تارکینِ وطن کو دی ہوئی سہولت کی وجہ سے Consumer معاشرہ بن گیا۔ مقامی ساختہ اشیاء اپنی شکل و صورت اور میں امپورٹڈ سامان کا مقابلہ ابھی نہیں کر سکتی تھیں۔ آہستہ آہستہ ہماری صنعت بیٹھتی چلی گئی۔یہ حالت 2005ء تک رہی، یعنی 25 سال میں ہماری نوخیز الیکٹرونک اور دوسری مصنوعات کی صنعتیں بند ہو گئیں۔ پیٹرو ڈالر سے حاصل شدہ عارضی خوشحالی نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ’’خرچیلا‘‘بنا دیا۔ اَندونِ ملک ’’جہادی ڈالروں‘‘ نے دولت کی ریل پیل کر دی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اس دولت سے حاصل شدہ عیش وعشرت کی خواہش ہمارے معاشرے کے ہر طبقے میں پیدا ہو گئی۔اس قدر دولت کی فراوانی میں حکومت کو ٹیکسوں کی صورت میں ’’ٹھینگا‘‘بھی نہ مِلا البتہ دولت کو خرچ کرنے کے لئے عالیشان کالونیاں بن گئیں۔ کراچی ،لاہور، اسلام آباد فیصل آباد میں جہازی سائز کی شاپنگ مالز بن گئیں۔پانچ ستاروں والے ریسٹورنٹ بن گئے، عمروں اور حج کی تعداد ہر سال بڑھنے لگی۔ اِن تمام کاموں کے لئے ’’روکڑا‘‘ درکار تھا،جس کے حصول کے لئے نہ قانون کی پروا کی گئی نہ اخلاقیات کی۔ جلد امیر ہونے کے جنون نے ہمارے معاشرے کو چھوٹے بڑے جرائم کی آماج گاہ بنا دیا ہے۔مَیں یہ اپنی تحقیق اور تجربے کی بنا پر لکھ رہا ہوں کہ آج کے اچھے خاصے گھرانوں کی اکثر پڑھی لکھی لڑکیاں امیر بڈھوں سے شادی کرنے کی خواہشمند ہوتی ہیں تاکہ اگر بڈھا جلد مر جائے تو اُس کے چھوڑے ہوئے اَثاثے اور روپے سے بقیہ زندگی عیش و عشرت میں گزرے۔ پاکستان میں کون سا طبقہ رہ گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fadad Chaudhary and Alam Khan are deep friends, both Imran Khan is close to him
Previous Post فواد چوہدری اور علیم خان گہرے دوست ہیں ، دونوں عمران خان کے انتہائی قریب ہیں
Next Post : آج عمران خان کس امیر ترین اسلامی ملک کےد ورے پر روانہ ہو رہے ہیں
Today, Imran Khan is going to visit the richest Islamic country

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.