yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بکرے کے پیسے نہ دینے پر جعلی پیر نے ایک جوڑے کے جواں سال بیٹے کے ساتھ کیا سلوک کر ڈالا

Web Editor January 21, 2019 1 min read
How did Fake Peer treat a pair of sons with a son after not giving money to Bakkar?
Share this:

گجرانوالہ) ویب ڈیسک) پنجاب کے اہم شہر گجرانوالہ میں پیر گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے ،، جہاں کے علاقے خیالی شاہ پورہ میں والدین کی جانب سے بکرے کی خریداری کے لیے رقم کی عدم ادائیگی پر ‘روحانی پیشوا’ نے مبینہ طور پر ان کے نوجوان بیٹے کو آگ میں جھونک دیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کر لی ہے ،، پولیس کے مطابق فیصل کالونی کا رہائشی 19 سال شان بے ہوش ہوگیا تھا جس پر اس کے والدین علاج کی غرض سے اسے شاہ محمد نامی روحانی پیشوا کے پاس لے کر گئے،، روحانی پیشوا نے نوجوان کا معائنہ کرنے کے بعد دعویٰ کیا کہ شان پر کالا جادو کیا گیا ہے جسے ختم کرنے کے لیے ایک بکرے کو ذبح کرنا ہوگا تاکہ اسے بچایا جاسکے،، اس کے علاوہ ‘پیر’ کی جانب سے بکرے کے انتخاب اور اس کی خریداری کے لیے رقم طلب کی گئی۔رپورٹ کے مطابق جب شان کے والدین نے ‘پیر’ کو بتایا کہ وہ مذکورہ رقم ادا نہیں کرسکتے تو روحانی پیشوا غصے میں آگیا اور نوجوان کو ایک علیحدہ کمرے میں لے جا کر آگ میں جھونک دیا،، بیٹے کی چیخ و پکار سن کر شان کے والدین نے اپنے کچھ رشتہ داروں کی مدد سے مذکورہ کمرے کا دروزہ توڑا تو بیٹے کو انتہائی تشویشناک حالت میں پایا، جس کا چہرا اور سینا آگ کی وجہ سے جھلس چکا تھا،، تاہم اس دوران ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا،،پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش کا کام شروع کردیا جو آخری رپورٹس آنے تک فرار ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The richest and developed country's representative announced thousands of Assameseis for Pakistanis
Previous Post امیر ترین اور ترقی یافتہ ملک کی نمائندہ خاتون نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں آسامیوں کا اعلان کر دیا
Next Post بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Great news for Pakistanis abroad

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.