yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور میں شیطان کا مجسمہ۔۔۔۔۔؟

Web Editor January 19, 2019 1 min read
STATUE, OF, DEVIL, IN, LAHORE, BY, PUNJAB, UNIVERSITY, STUDENTS
Share this:

 

(یس اردو ڈاٹ کام رپورٹ) پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف آرٹس اینڈ ڈیزئن سے گریجویشن مکمل کرنے والےارتباط الحسن چیمہ نے یہ مجسمہ بنایا جو ان کے گریجویشن کا فائنل تھیسز ورک تھا۔سرمئی رنگ کا 16 فٹ طویل مجسمہ لاہور کے عجائب گھر کے داخلی راستے پر تعینات کیا گیا تو متنازع ہو گیا۔
مجسمے کے خلاف ایک خاتون وکیل نے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ اس مجسمے کو دیکھ کر بچے ڈر جاتے ہیں، عدالت اس شیطانی مجسمے کو نصب کرنے پر عجائب گھر کی انتظامیہ سے وضاحت طلب کرے اور اس مجسمے کو وہاں سے ہٹانے کا حکم دے۔ان کا کہنا ہےکہ یہ مجسمہ نا صرف ہماری ثقافت اور روایات کے بلکہ قدرت کے بھی خلاف ہے۔
واضح رہے اِس مجسمے کا قد کافی بڑا ہے اور اس کے ہاتھوں اور پاؤں کے ناخن نوکیلے ہیں۔ مجسمے کے دو بڑے، بڑے بڑے دانت اور دو بڑے سینگ بھی ہیں جن میں سے ایک سینگ ٹوٹا ہوا ہے۔عجائب گھر آنے والے لوگ اسے ’شیطان کا مجسمہ‘ کہہ رہے ہیں۔
عجائب گھر کے ترجمان کے مطابق میوزیم میں پنجاب یونیورسٹی کے آرٹ کے طلبا کی ایک نمائش منعقد ہو رہی تھی اور اسی مقصد کے لیے یہ مجسمہ دیگر مجسموں کے ساتھ میوزیم لایا گیا تھا، مجسمے کو اس کے حجم کے باعث عمارت کے اندر رکھنے کی جگہ نہیں تھی لہٰذا اسے باہر رکھ دیا گیا ۔
عجائب گھر انتظامیہ اس بات سے بالکل متفق نہیں کہ بچے اسے دیکھ کر ڈر جاتے ہیں بلکہ اس کے برعکس یہاں آنے والے لوگ اس کے ساتھ تصویریں بنواتے ہیں۔
ارتباط الحسن چیمہ نےبرطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے اس بارے میں بتایا کہاس کردار کو تخلیق کرتے ہوئے ان کے ذہن میں شیطانیت کا کوئی تصور نہیں تھا، اگر اسے شیطان بولا جا رہا ہے تو شیطان تو کسی نے بھی نہیں دیکھا، تو پھر اسے کیوں شیطان کا نام دیا جا رہا ہے؟انہوں نے کہا کہ ان کے تھیسز کا عنوان’ وحشی پن‘ تھا، ’ان کے تھیسز ورک کی آرٹ اسٹیٹمنٹ یہ تھی کہ جب ایک انسان اپنی اصلاح کرنا چھوڑ دیتا ہے تو وہ اتنا وحشی ھوجاتا ھے۔۔۔۔۔

STATUE, OF, DEVIL, IN, LAHORE, BY, PUNJAB, UNIVERSITY, STUDENTS

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SADIQABAD, CHOWK, CLOSED, AGAINST, KILLING, OF, PARENTS, BEFORE, CHILDREN, IN, SAHIWAL
Previous Post راولپنڈی: صادق آباد چوک ساہیوال واقعے پر احتجاج، ٹرانسفارمر چوک بند کردیا گیا
Next Post :وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے نام کتنی کمپنیاں رجسٹرڈ نکلیں؟
: How many companies should be registered by Prime Minister Almaam Khanam?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.