yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ساہیوال، سی ٹی ڈی کےآپریشن میں،خاتون سمیت چارکارسوارہلاک ویڈیو یس اردو نیوز کو موصول

Web Editor January 19, 2019January 19, 2019 1 min read
sahiwal, ctd, operation, in, sahiwal, including, women, four, died, by, firing, of, ctd, police
Share this:

ساہیوال( نمائندہ خصوصی) ساہیوال جی ٹی روڈ پر چار کارسوارسی۔ٹی۔ڈی پولیس  کی مبینہ فائرنگ سے ھلاک ھوگئے۔پولیس کا دعوئ ھےکہ مرنے والے افراد دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے تھےجو فیملی کے ہمراہ آتے جاتے رہتے تھے اور مصدقہ اطلاعات پر بولیس نے کارروائی کی۔واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا اعلان کیا ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تمام تر تحقیقات کے بعد ھی موقف دیا جائے گا

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/01/WhatsApp-Video-2019-01-19-at-16.39.53.mp4

ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈاقادرکےقریب کار پر فائرنگ میں عام شہریوں کو مارے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔

sahiwal, ctd, operation, in, sahiwal, including, women, four, died, by, firing, of, ctd, police

ذرائع کے مطابق کارپرفائرنگ مبینہ طورپرسی ٹی ڈی پولیس نےکی جبکہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ کارمیں اغواکارسوارتھے،3بچےبازیاب کرالیے۔

sahiwal, ctd, operation, in, sahiwal, including, women, four, died, by, firing, of, ctd, police

پولیس ذرائع کے مطابق فائرگ واقعےسےمتعلق پولیس نےکوئی بیان جاری نہیں کیا، فائرنگ سے ایک بچہ بھی زخمی ہوا ہے۔

sahiwal, ctd, operation, in, sahiwal, including, women, four, died, by, firing, of, ctd, police

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کےبعدبچوں کوپیٹرول پمپ پرچھوڑدیاتھا، واقعے کے بعد سی ٹی ڈی بچوں کو پیٹرول پمپ سے ساتھ لے گئی۔

sahiwal, ctd, operation, in, sahiwal, including, women, four, died, by, firing, of, ctd, police

بچوں نےکی پیٹرول پمپ پرلوگوں سےبات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نےہمارے والدین کو ماردیاہے بچوں کے مطابق ہم لاہور سے بورےوالا اپنے چچا کی شادی میں شرکت کے لئے آ رہے تھے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Poor surroundings around the poor showcase,
Previous Post ناقص کارگردگی دکھانے والوں کے گرد گھیرا تنگ،
Next Post چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ ندیم اصغر کائرہ کی گرانقدر خدمات کی وجہ سےبہت جلد انشااللہ لالہ موسیٰ تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں سرفہرست ہوگا، شکیل احمد قریشی
Shakeel ahmed qureshi, General Secretary, PPP, Lalamusa

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.