yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتی ہیں ؟؟؟ بالی ووڈ سٹار پرینیتی چوپڑا نےمداحوں کو ناقابل یقین نسخہ بتا دیا

Web Editor January 19, 2019January 19, 2019 1 min read
Do you want to lose your weight ??? Bollywood star Pranti Chopra told the students incredible prescription
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) دنیا کے ستارے جسمانی طور پر بہت تیزی سے خود کو بدل کر دکھاتے ہیں مگر یہ کمال راتوں رات نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے وہ غذا، ورزش اور دیگر طریقہ کار اپناتے ہیں۔ایسا ہی کمال بولی وڈ اسٹار پرینیتی چوپڑا نے 2015 میں اس وقت دکھایا جب انہوں نے اپنا وزن 90کلوگرام سے کم کرکے 58 کلو تک پہنچادیا۔2009 میں پرینیتی کا وزن 90 کلوگرام تک پہنچ چکا تھا اور ایسا لگتا تھا کہ ان کے لیے اس سے نجات ناممکن ہے، جس پر انہیں ناقدین اور مداحوں کی باتیں بھی سننا پڑتی تھیں۔ایک انٹرویو میں بولی وڈ اسٹار نے کہا کہ ان کا جسمانی وزن ہمیشہ سے زیادہ تھا اور فلموں میں کام کرنے کے بعد ان کے پاس ورزش کے وقت نہیں ہوتا تھا مگر پھر انہیں احساس ہوا کہ اداکاری کے ساتھ شخصیت بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔پرینیتی ہمیشہ سے فاسٹ فوڈ کی دیوانی رہیں اور ان کے لیے پیزا سے منہ موڑنا آسان نہیں تھا، تو پھر 4 ماہ میں انہوں نے 40 کلو وزن کیسے کم کیا اس کا راز غذائی انتخاب اور جسمانی طور پر سرگرم ہونا ہے۔اداکارہ نے خود بتایامیرا اسٹینما نہ کے برابر تھا جبکہ ہر قسم کی وزن بڑھانے والی غذا مجھے پسند تھی مگر پھر میں نے درست غذا کا انتخاب کیا۔اس مقصد کے لیے انہوں نے طرز زندگی میں بتدریج تبدیلیاں کیں اور پہلے 2 ہفتے انہوں نے ہلکی غذائوں کا انتخاب کیا جس کے بعد غذائی انتخاب کو مزید سخت کیا۔مثال کے طور پر صبح اٹھ کر نہار منہ ایک گلاس لیموں کا عرق گرم پانی میں ملا کر پینا عادت بنایا، ناشتے میں 2 ابلے ہوئے انڈے، برائون بریڈ اور ملائی سے پاک ایک کپ دودھ۔دوپہر کا کھانا برائون چاول، روٹی دال یا سبزیوں پر مشتمل ہوتا، شام میں دہی یا سبز چائے کو پسند کرتیں جبکہ رات کے کھانے میں سبزیاں، دودھ، کم چربی والی غذائیں اور کبھی کبھار چاکلیٹ شیک۔اس آسان غذائی پلان نے ان کے جسمانی وزن میں کمی کا عمل تیز کردیا جبکہ انہیں جم جانا پسند نہیں تھا تو وہ ٹریڈ مل پر دوڑنے، گھڑ سواری، تیراکی اور ایک مقامی مارشل آرٹ کی قسم Kalaripayattu کی مشقیں کرنے لگیں۔رقص کی کلاسوں میں بھی جانا شروع کیا جس سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملی جبکہ ذہنی طور پر خود کو مضبوط کرنے کے لیے مراقبے کا سہارا لیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The bride was found for Salman Khan
Previous Post سلمان خان کے لیے دلہن مل گئی
Next Post ناقص کارگردگی دکھانے والوں کے گرد گھیرا تنگ،
Poor surroundings around the poor showcase,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.