yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عالیہ اور رنبیر کب شادی کر رہیں ہیں اور ان کی شادی پر کونسے ستارے شرکت کریں گے ؟

Web Editor January 19, 2019 1 min read
When are Ada and Ranbir getting married and which stars will they attend on their marriage?
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اس سال جون میں منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی خبریں پچھلے کئی ماہ سے گردش کررہی ہیں جبکہ اس حوالے سے کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا تھا لہذا اب ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خوبصورت جوڑا اس سال جون میں ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھیاں پہنائے گا۔میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق رنبیرکی والدہ نیتو کپور کی خواہش ہے کہ ان کا بیٹا جلد سے جلد منگنی کرلے۔ رنبیرکپور اپنی والدہ کےبےحد قریب ہیں اسی لیے یہ بھی کہا جارہا ہے کہ شاید نیتو کپور رنبیر کو شادی سے پہلے کی رسم ’روکے‘ کے لیے بھی منالیں۔ واضح رہے عالیہ بھٹ رنبیر کپورکی فیملی کے بہت زیادہ قریب آگئی ہیں، انہوں نے نئے سال کی خوشیاں بھی نیویارک میں رنبیر کے گھر والوں کے ساتھ منائی تھیں۔عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور آج کل اپنی نئی فلم ’براہمسترا‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس کے علاوہ عالیہ کو رنویر سنگھ کے ساتھ فلم ’گلی بوائے‘ میں بھی جلد دیکھا جاسکے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I can not do this with you now ... After marriage, Parika refused to clean Ranveer Singh
Previous Post میں اب تمہارے ساتھ یہ کام نہیں کر سکتی۔۔۔ شادی کے بعد دپیکا نے رنویر سنگھ کو صاف انکار کر دیا
Next Post میری بیٹی غنڈی ہے ۔۔۔۔ مہیش بٹ نے عالیہ بھٹ کے حوالے سے حیران کن انکشاف کر دیا
My daughter is a stranger Mahesh Butt revealed an astonishing reference to Aaya Bhatt

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.