yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اداکارہ سارہ خان ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بن گئیں۔

Web Editor January 16, 2019 1 min read
Actor Sarah Khan was once again criticized.
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و گلوکارہ سارہ علی خان نے نئے گانے کی جلد ریلیز کے اعلان کے لیے سوشل میڈیا پر پر اپنی ایک سیلفی کا سہارا لیا تاہم انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ سارہ خان نے گزشتہ سال نومبر میں اپنا پہلا گانا ریلیز کیا تھا جسکے ساتھ سارہ خان نے اپنے کیریئر کو گلوکاری کی جانب بھی موڑ لیا جبکہ اب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ جلد اپنا دوسرا گانا ریلیز کرنے جارہی ہیں۔ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک سیلفی کے ساتھ نئے گانے کی جلد ریلیز کا اعلان کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ جیسے اس وقت شادی کا سیزن چل رہا ہے، تو وہ اپنے مقبول ڈرامے ’سپنا بابل کا بدائی‘ کے گانے کو الگ انداز میں ریلیز کرنے جارہی ہیں۔ اداکارہ سارہ خان نے یہ بھی لکھا کہ امید ہے لوگوں کو ان کا یہ گانا پسند آئے گا۔تاہم صارفین نے ان کے گانے پر دیہان دینے کے بجائے ان کے چہرے پر ہوئی تبدیلی پر زیادہ فوکس کیا، جس کے بعد اداکارہ سارہ خان کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔سارہ کی اس تصویر کو دیکھ کر کئی افراد کا ایسا ماننا تھا کہ اداکارہ نے اپنے ہونٹوں کی سرجری کروائی ہے جس کا نتیجہ غلط ثابت ہوا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان ٹائمز کو دیے ایک انٹرویو میں سارہ خان کا کہنا تھا کہ ’مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ لوگوں کو مسئلہ کیا ہے، میں نے انسٹاگرام پر اسٹوری کے ذریعے اپنی سرجری کی ویڈیو پوسٹ کی، میں نے خود کھل کر سب کو بتایا کہ میں نے سرجری کروائی ہے، اس عمل کے دوران مجھے بےہوش نہیں کیا گیا، یہ صرف ایک انجیکشن کا کمال ہے‘۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ’اگر آپ کے پاس کچھ نہیں ہے اور وہ آپ کو ہر صورت چاہیے، تو اسے حاصل کرنے میں کوئی برائی نہیں، مجھے اپنی پوری باڈی پسند ہے، صرف اپنے ہونٹ پسند نہیں تھے، میں چاہتی تھی میرے ہونٹ بھرے ہوئے نظر آئیں، اس لیے انہیں تبدیل کرلیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif refuses to meet Asif Ali Zardari
Previous Post نواز شریف کا آصف علی زرداری سے ملاقات کا انکار
Next Post اگر آپکو غصہ آتا ہے تو آپ کیا کرتے ہیں؟ چین نے اس کا حل بھی نکال لیا۔
What do you do if you get angry? China also pulled out its solution.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.