yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چکری کے چوہدری کو آصف زراداری کے مقدمے کو ناجائز قرار دینا مہنگا پڑ گیا

Web Editor January 15, 2019 1 min read
Chakari's rank was expensive to condemn Asif Zaradiari's case
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) سینئر صوبائی وزیر علیم خان نے چوہدری نثار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر چوہدری نثار نے اپنے دور حکومت میں آصف زرداری کے خلاف مقدمہ میرٹ پر بنایا تھا تو آج وہ کیسے میرٹ کے بر عکس ہو گیا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ تو ان کے اپنے دور حکومت میں نا تھا اور آج یہہ کہہ رہے ہیں کہ مقدمہ ناجائز ہے تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ جتنے کیسز پر ہم آج رو رہے ہیں ،یہ تمام مقدمات ان کے ایک دوسرے پر بنائے ہوئے ہیں، ان میں کوئی مقدمہ عمران خان کابنایا ہوا نہیں ہے بلکہ یہ ضرور ہے کہ ان مقدمات پر کام ہورہاہے ۔انہوں نے کہا کہ نیب میں میرے خلاف بھی کیسز بنے ہیں جب میں نے این اے 122کاالیکشن لڑا تھا اس کے بعد میرے خلاف نیب میں کیس بنا ۔انہوں نے کہا کہ اگر چودھری نثار نے آصف زرداری کیخلاف مقدمہ میرٹ پر بنایا تو آج یہ کس طرح یہ میرٹ کے برعکس ہوگیا ، ان کو اس کیس کادفاع کرنا چاہئے ، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کیخلاف سچے اور چھوٹے مقدمات بناتے رہے اور اگر اس وقت مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی تو صرف پیپلز پارٹی کے خلاف کیسز کھل رہے ہوتے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
BSM Travel & Tours Lahore Jobs 2019 for Air Ticketing & Office Staff
Previous Post ایئر ٹکٹنگ اور آفس اسٹاف کے لئے بی ایس ایس ٹریول اینڈ ٹورز لاہور جابز 2019
Next Post معاون حصوصی پرائم منسٹر آف پاکستان” بننے پر انتہائی بااصول انسان اور زیرک سیاستدان ندیم افضل چن صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری افضل لنگاہ
CH AFZAL LANGAH, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.