yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

8 افراد نے مل کر حاملہ بکری کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Web Editor January 15, 2019January 15, 2019 1 min read
8 people targeted abusive goats together
Share this:

بھارت (نیوز ڈیسک) بھارت کے شہر ہریانہ میں شراب کے نشے میں دھت 8 افراد نے حاملہ بکری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے بعد بکری جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بھارت کے شہر ہریانہ کے ایک گاؤں کے رہائشی شخص نے بتایا کہ میں نے شراب کے نشے میں دھُت ہو کربکری کو ہراساں کرتے آٹھ افراد کو دیکھا تو شور مچا دیا۔ جس کے آٹھ گھنٹے بعد وہ دوبارہ آئے ، میری بکری کو اُٹھا کر لے گئے اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ کچھ وقت کے بعد بکری کے مالک کو پاس موجود ایک گھر سے اپنی بکری کے کراہنے کی آواز سنائی دی۔ آٹھ ملزمان میں سے پانچ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بکری کے مالک نے بتایا کہ ملزمان میں سے ایک شخص ذہنی بیمار ہے۔ جب میں نے ان سے کہا کہ میں تم سب کے خلاف شکایت در کرواؤں گا تو انہوں نے مجھے دھمکاتے ہوئے کہا کہ جو کرنا ہے کر لو ، ہم ایسے ہی کرتے رہیں گے۔ ان کو جیل جانے کا کوئی ڈر نہیں ہے کیونکہ ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے طاقتور لوگوں کے ساتھ رروابط ہیں۔ بکری کے مالک نے بتایا کہ اس واقعہ کے بعد حاملہ بکری چلنے پھرنے سے قاصر ہو گئی اور ٹھیک 24 گھنٹوں کے بعد جان کی بازی ہار گئی۔ ایک ویٹنری ڈاکٹر رنویر بھارتواج نے بتایا کہ بکری کی موت برین ہیمرج کی وجہ سے ہوئی، بکری 50 ہفتوں کی حاملہ تھی پوسٹمارٹم کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ متاثرہ بکری کے ونڈ پائپ میں خون جمع ہو گیا تھا۔ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ بکری کے جسم کے نمونے فرانزک لیب میں مزید ٹیسٹ کے لیے بھجوا دئے گئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 377 کے تحت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس واقعہ کی خبر سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر کئی تبصرے شروع ہو گئے۔ اس خبر کو کئی ہزار مرتبہ شئیر بھی کیا جا چکا ہے اور سوشل میڈیا صارفین نے ہوس کے مارے لوگوں کی ذہنیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan Halal Authority (PHA) Jobs 2019 for 31+ Assistants, Stenotypists, LDC Clerk, Naib Qasid & Support Staff (Download CTS Form)
Previous Post پاکستان ہالل اتھارٹی (پی ایچ اے) ملازمتیں 2019 31 + اسسٹنٹز، سٹینوٹائپسٹ، ایل ڈی سی کلرک، نجیب قاسد اور سپورٹ اسٹاف (ڈاؤن لوڈ، اتارنا سی ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)
Next Post پاکستان ہالل اتھارٹی (پی ایچ اے) ملازمتوں 2019 9 + فیلڈ انسپکٹرز، اسسٹنٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے لئے
Pakistan Halal Authority (PHA) Jobs 2019 for 9+ Field Inspectors, Assistant & Deputy Directors

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.