yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مفت سبزی نہ دینے پر پشاور پولیس کا سخت تشدد ۔

Web Editor January 15, 2019 1 min read
Peshawar police harsh violence not allowed for free vegetable.
Share this:

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقہ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں ایس ایچ او اعجاز خان نے سبزی مفت نہ دینے پر سبزی فروش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے تشدد سے سبزی فروش کی آنکھ زخمی ہوگئی۔ سبزی فروش مکمل شاہ کے مطابق پولیس اہلکار گزشتہ کئی روز سے مفت سبزی دینے کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے۔ میں نے انکار کیا تو ایس ایچ او نے مجھے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کے باعث چہرے اور آنکھوں پر زخم لگے،، مکمل شاہ کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او نے خود دکان پر آکر تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر الٹا میرے خلاف کار سرکار میں مداخلت کی ایف آئی آر درج کرکے تھانے میں بند کردیا،، سبزی فروش مکمل شاہ کو پیر کو مجسٹریٹ عبید اللہ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے 90 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض اس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا،، دوسری جانب پولیس کا موقف تھا کہ سبزی فروش نے ایس ایچ او کے منہ پر تھپڑ رسید کیا جس پر پولیس نے اس کے خلاف کاروائی کی،، سبزی فروش نے رہا ہونے کے بعد متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا ہے،، یاد رہے کہ پشاور کے علاقہ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں ایس ایچ او اعجاز خان نے سبزی مفت نہ دینے پر سبزی فروش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے تشدد سے سبزی فروش کی آنکھ زخمی ہوگئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Amrica Congress has presented a bill to withdraw Pakistan from the main NATO Alliance list
Previous Post امریکی کانگریس میں پاکستان کو اہم نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کا بل پیش کر دیا گیا
Next Post آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گورنرتبوک کی ملاقات
Army chief General Qamar Javaid meets government official

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.