yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

برطانیہ کا پاکستان میں 79 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کا اعلان

Web Editor January 15, 2019 1 min read
UK announces $ 79 million direct investment in Pakistan  
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کا پاکستان کیلئے ایسا کام کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔۔ رواں مالی سال (2018-19 ئ)کے پہلے پانچ ماہ دوران برطانیہ نے پاکستان میں 79 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے جس سیگزشتہ 10 برسوں میں اس کی مجموعی براہ راست سرمایہ کاری کا حجم 2 ہزار421 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔سرمایہ کاری بورڈ کے ذرائع کے مطابق برطانیہ پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کرنے والے 5 بڑے ممالک کی فہرست میں شامل ہے ۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی سے نومبرتک برطانیہ نے پاکستان میں 79 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔گزشتہ مالی سال کے دوران برطانیہ نے پاکستان میں 307.5 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی تھی ۔ مالی سال 2016-17، 2015-16ء، 2014-15 اور 2013-14ء میں برطانیہ نے پاکستان میں بالترتیب 215.8، 151.6، 169.6 اور157 ملین ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی۔ اسی طرح مالی سال 2012-13، 2011-12، 2010-11 ء اور2009-10 ء میں برطانیہ نے پاکستان میں بالترتیب 633 ، 205.8، 207.1 اور 294.6 ملین ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی۔اس وقت پاکستان میں 120 سے زائد برطانوی کمپنیاں کنزیومرگڈز، بنکنگ، توانائی ، فارماسوٹیکل ، تعلیم اوردیگر شعبوں میں خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ روزگارکے مواقع بھی فراہم کررہی ہیں۔ذرائع کے مطابق آنے والے مہینوں میں پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان تجارت اوراقتصادی شعبوں میں روابط میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔حال ہی میں برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کے دوبارہ آغازکا اعلان کیاہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The government enforced the law to give a 10-day mandatory holiday to the father  
Previous Post حکومت نے بچے کی ولادت پر والد کو 10 دن کی لازمی چھٹی دینے کا قانون نافذ کردیا
Next Post CPU کے لئے حیرت انگیز کولنگ سسٹم

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.