yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حکومتی کارکردگی طفل تسلیوں تک محدود، عوام پاکستان کے صبر کا امتحان لیا جارہا ہے، فاروق چوہدری

Web Editor January 14, 2019 1 min read
farooq ch, general secretary, ppp, germany
Share this:

حکومتی کارکردگی طفل تسلیوں تک محدود، عوام پاکستان کے صبر کا امتحان لیا جارہا ہے، فاروق چوہدری

برلن(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پیپلز پارٹی جرمنی کے جنرل سیکرٹری فاروق چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی کارکردگی طفل تسلیوں تک محدود، عوام پاکستان کے صبر کا امتحان لیا جارہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کی آئینی و جمہوری حکومت سیاسی یتیموں سے دلی ہمدردی رکھتی ہے اور عوام کے مسترد کردہ لوگوں کو تحریک انصاف غلطی سے سیاسی قوت سمجھتی ہے۔   تحریک انصا ف خو د انتشا ر کا شکا ر ہے اور انکی صفو ں میں بے چینی اور اضطرا ب پا یا جا تا ہے اگر مزید انتخا با ت ہو ئے تو تحریک انصا ف اپنی با قی ما ندہ نشستو ں سے بھی ہا تھ دھو بیٹھی گی کیو نکہ حا لیہ ہو نے والے ضمنی و بلدیا تی انتخا با ت کے نتا ئج سب کے سامنے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ بلا ول بھٹو زر دا ر ی عوام کی آوا ز ہیں پیپلز پا ر ٹی کو او چھے ہتھکنڈو ں سے دبا ئو ں میں نہیں لا یا جا سکتا ۔ آج پیپلزپارٹی کوختم کرنیکی پیش گوئیاں غلط ثابت ہورہی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف بلکہ یہ تحریک انتقا م ہے وفا قی حکومت کو اپنی پا لیسیو ں پر غو ر کر نا چا ہئے کیو نکہ تحریک انتقا م کی وجہ سے ملک میں کا رو با ر شدید متا ثر ہے۔

 

farooq ch, general secretary, ppp, germany

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hussain Zareeff kazmi, president, pti, labor wing, france
Previous Post مسترد شدہ سیاستدانوں نے جن اداروں کو دھائیوں کمزور رکھا ان کا طاقتور ہونا انہیں ہضم نہیں ہورہا، حسین ظریف شاہ کاظمی
Next Post حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں 60 فیصد کمی کا اعلان
Government-Petroleum-Products-over-imposed-tax

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.