yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا مختصر نااہل حکومت کا قد اورمختصر کرگیا، زاہد عباس شاہ

Web Editor January 14, 2019January 14, 2019 1 min read
Zahid abbas shah, president, ppp, germany
Share this:

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا مختصر نااہل حکومت کا قد اورمختصر کرگیا، زاہد عباس شاہ

برلن( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر زاہد عباس شاہ نے سابق صدر کےقومی اسمبلی سے خطاب کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا مختصر نااہل حکومت کا قد اورمختصر کرگیا۔   قومی احتساب بیورو ( نیب) کے چیئرمین کو پاکستان کے منتخب نمائندوں کے سامنے بلانے کی تجویز ثائب ہے اس سے پہلے بھی اداروں کے سربراہ قومی ایشوز پر پارلیمنٹ تشریف لاتے رہے ہیں اور آئین کی ایسی تشریحات صرف سابق صدر آصف زرداری جیسا زیرک سیاستدان ہی بیان کر سکتا ہے۔ کیونکہ موجودہ حکومت گورننس کے ساتھ ساتھ آئین سے بھی نابلد ثابت ہورہی ہے۔  قومی اسمبلی میں اظہارخیال کے دوران سابق صدر نے بیٹی ، محترم جیسے الفاظ استعمال کیے جو کہ اس سے پہلے خال خال ہی سننے کو ملے ایسی عزت وتوقیر پر ہم سابق صدر آصف علی زرداری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے حکومت کو جو سبق دیے ہیں حکومت ان سے یکسر نابلد نظر آئی اور حکومتی اراکین کے سروں پر بیٹھے پرندے بتا رہے تھے کہ وہ اپنے استاد سے سبق حاصل کر رہے ہیں۔

سابق صدر نے نیب کے جارحانہ اور ناجائز استعمال کی طرف جو اشارہ دیا ہے موجودہ حکومت کی سب سے بڑی حماقت ثٓبت ہوگی۔

یہ بلاشبہ ایک تاریخی خطاب تھا جس میں انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی سے بلاول کا نام نکالنے پر چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ صرف مریم نواز نہیں بلکہ کسی کی بھی بہن بیٹی کو جیل میں نہیں دیکھنا چاہتے۔ نواز شریف کو ریلیف ملنے پر خوشی ہوئی ہے۔

 

Zahid abbas shah, president, ppp, germany

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asghar khan, president, pmln, youth wing, france
Previous Post صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس اصغر خان پاکستان کا نجی دورے سے واپسی پر پیرس پہنچ گئے ، پاکستان کے معاشی اورسیاسی حالات پر یس اردو نیوز سے خصوصی بات چیت
Next Post مسترد شدہ سیاستدانوں نے جن اداروں کو دھائیوں کمزور رکھا ان کا طاقتور ہونا انہیں ہضم نہیں ہورہا، حسین ظریف شاہ کاظمی
Hussain Zareeff kazmi, president, pti, labor wing, france

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.