yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فلم ‘سمبا’ نے کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ۔

Web Editor January 14, 2019 1 min read
The movie 'Samba' broke all the earnings of the movie.
Share this:

ممبئی (شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکاررنویر سنگھ کی فلم’’سمبا‘‘نے ریلیز کے محض دوہفتوں میں 300 کروڑ سے زائد کا ریکارڈ بزنس کرلیا،، ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم‘’سمبا‘‘ریلیز کے پہلے روز سے ہی کھڑکی توڑ بزنس کررہی ہے،، فلم نے ریلیز کے محض دو ہفتوں میں صرف بھارت میں 200 کروڑ کا بزنس کیا،،
نامور بالی ووڈ اداکاررنویر سنگھ کی فلم’’سمبا‘‘نے ریلیز کے محض دوہفتوں میں 300 کروڑ سے زائد کا ریکارڈ بزنس کرلیا،، ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم‘’سمبا‘‘ریلیز کے پہلے روز سے ہی کھڑکی توڑ بزنس کررہی ہے،، فلم نے ریلیز کے محض دو ہفتوں میں صرف بھارت میں 200 کروڑ کا بزنس کیا ہے جب کہ ’’سمبا‘‘بیرون ممالک بھی اچھا بزنس کررہی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر کے مطابق ’’سمبا‘‘دنیا بھر سے اب تک 350 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے ،، 350 کروڑ کے غیر معمولی بزنس کے ساتھ ’’سمبا‘‘کئی ریکارڈز بناچکی ہے یہ روہت شیٹھی کی 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی آٹھویں فلم اور 200 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی تیسری فلم ہے، جب کہ یہ رنویر سنگھ کے کیریئر کی پہلی سولو(مرکزی کردار والی) فلم ہے جس کا آغاز اتنا شاندار ہوا ہے۔ اس سے قبل ’’پدماوت‘‘کا آغاز بھی اچھا ہواتھا لیکن اس میں رنویر سنگھ کے ساتھ شاہد کپور نے بھی مرکزی کردار ادا کیاتھا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The main problem of the province: Chief Minister Punjab got into the field
Previous Post صوبے کا اہم ترین مسئلہ: وزیراعلیٰ پنجاب خود میدان میں اترآئے
Next Post ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کھری کھری سنا دی
The PML-N and PPP have heard a little bit

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.