yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

2014 میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے ملائیشین طیارے کو 2 ایرانی نوجوانوں کی وجہ سے آرمی نے نشانہ بنایا تھا

Web Editor January 14, 2019 1 min read
In 2014, the mysteriously missing Malaysian plane was targeted by 2 Iranian youths.
Share this:

کوالا لمپور (ویب ڈیسک) 2014 میں پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ملائیشین ایئر لائن کے طیارے ایم ایچ 370 کے بارے میں ایک نئی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ اسے فوجی حکام نے خود نشانہ بنا کر تباہ کیا کیونکہ اس پرواز کے بارے میں خدشہ تھا کہ اسے ہائی جیک کرلیا گیا ہے اور اسے نائن الیون کے حملے کی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق ملائیشین حکام کو یقین ہے کہ 239 مسافروں کو لے جانے والی ایم ایچ 370 کو ایرانی دہشتگردوں نے ہائی جیک کرلیا تھا اور وہ اسے واپس موڑ کر ملائیشین دارالحکومت کوالا لمپور میں نائن الیون طرز کی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔پرائیویٹ تفتیش کار نوئل اوگارا کا کہنا ہے کہ جب طیارے کو ہائی جیک کیا گیا تو ملائیشین حکام نے اس پر انتباہی حملے کا حکم دیا لیکن یہ آپریشن فیل ہوگیا اور جزائر انڈیمان کے سمندر میں طیارہ گر گیا۔ بہت سے عینی شاہدین نے طیارے کو سمندر میں گرتے ہوئے دیکھا تھا۔نوئل آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی ہیں جنہوں نے 4 سال تک اس معمے کی تحقیقات کی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے ٹھوس شواہد موجود تھے کہ طیارہ ہائی جیک ہوچکا ہے جس کی بنا پر کارروائی کی گئی۔ نوئل اپنے دعویٰ کی حمایت میں ان دو ایرانی نوجوانوں کا حوالہ دیتے ہیں جو چوری کے پاسپورٹس کے ذریعے طیارے پر سوار ہوئے۔ ایرانی شہری 19 سالہ نور محمد مہر داد اور 29 سالہ دلاور محمد عرضا جعلی پاسپورٹس کے ذریعے براستہ بیجنگ جرمنی جارہے تھے۔ حالانکہ ملائیشین حکام ان نوجوانوں کو کلین چٹ دیتے ہیں لیکن نوئل بضد ہیں کہ یہ ملائیشین سکیورٹی حکام کے ریڈار پر تھے، کیونکہ دو ایرانیوں کا جعلی پاسپورٹ پر بیجنگ کے راستے جرمنی جانا ہی سکیورٹی فورسز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجانے کیلئے کافی ہے۔ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے قرار دیا تھا کہ طیارے کو حادثہ پائلٹ کی خود کشی کے باعث پیش آیا لیکن نوئل کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے بیانات، جہاز کے ملنے والے ٹکڑوں اور ایئر فورس کی تحقیقات اس تھیوری کو تقویت دیتی ہیں کہ طیارے کو زبردستی گرایا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SPSC Jobs 2/2019: Medical Officers and Drivers Posts in Sindh Government Departments
Previous Post ایس پی ایس سی کی ملازمتیں 2/2019: سندھ گورنمنٹ محکموں میں میڈیکل آفیسرز اور ڈرائیورز کے مراسلے
Next Post اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوکریاں 2019 60 + ایڈمن، آئی ٹی، ڈیٹا انٹری آپریٹرز، اکاؤنٹس، ریکارڈ کیپر اور دیگر مراسلہ (این ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)
Islamabad District & Session Judge Jobs 2019 for 60+ Admin, IT, Data Entry Operators, Accounts, Record Keeper & Other Posts (Download NTS Form)

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.