yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ووٹرز کا اظہار، صحافیوں کا پیار، صدرنیشنل پریس کلب شکیل قرار،

Web Editor January 13, 2019 1 min read
LOVE, OF, VOTERS, SHAKEEL, QARAR, BY, ASGHAR ALI MUBARAK
Share this:

اسلام آبادت(تحریر: اصغر علی مبارک) نیشنل پریس کلب الیکشن 2019کا فائنل رزلٹ  صدر شکیل قرار, جنرل سیکر ٹری ۔انور رضا ، نائب صدور ۔راجہ خلیل احمد ،احمد نواز ،شاہ محمد ،سعدیہ کمال ، سیکر ٹری فنانس ۔صغیر احمد چوہدری، جوائنٹ سیکر ٹریز: سید شیراز گردیزی ،احتشام الحق ،ندیم چوہدری،شکیلہ جلیل بنے ہیں۔

ووٹرز کا اظہار، صحافیوں کا پیار، صدرنیشنل پریس کلب شکیل قرار، نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل قرار۔اور سعدیہ کمال۔۔ کےنائب صدر کا الیکشن جیتنے کے بعد گورننگ باڈی کے تین ممبران بھی آزاد پینل کی طرف سے پہلی مرتبہ کامیاب ھوئے ہیں۔۔۔۔ جس کا واضع ثبوت ھے کہ آزاد پینل پر صحافی برادری کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ سال نیشنل پریس کلب الیکشن میں خزانچی کی سیٹ پر نوشین یو سف نےآزاد پینل سے کامیابی حاصل کی ۔اور اب عامل صحافیوں نے سب سے اہم سیٹ صدر۔نائب صدر اور گورننگ باڈی کے تین امیدواروں کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہے ووٹرز کا اظہار۔۔۔۔صحافی برداری کا پیار۔ شکیل قرار۔۔۔ اب حقیقت بن چکا ہے۔

LOVE, OF, VOTERS, SHAKEEL, QARAR, BY, ASGHAR ALI MUBARAK

آزاد پینل سے صدرنیشنل پریس کلب اسلام آباد شکیل قرار نےتاریخی کامیابی کے بعد باقاعدہ طور پر صدارتی عہدے کا چارج سنبھال لیا ھے۔ اسلام آباد کے سینئر جرنلسٹ اصغر علی مبارک نیشنل پریس کلب کے نومنتخب نے صدر شکیل قرار کو تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے خدمات جاری رکھیں گے۔ نیشنل پریس کلب کا الیکشن جیتنے والوں میں صدر شکیل قرار۔۔جنرل سیکر ٹری ۔انور رضا ۔۔نائب صدور سعدیہ کمال۔راجہ خلیل احمد ،احمد نواز ،شاہ محمود سیکر ٹری فنانس ۔صغیر احمد چوہدری۔۔۔۔جوائنٹ سیکر ٹریز: سید شیراز گردیزی ،احتشام الحق ،ندیم چوہدری،شکیلہ جلیل منتخب ھو ئے ہیں۔۔

LOVE, OF, VOTERS, SHAKEEL, QARAR, BY, ASGHAR ALI MUBARAKLOVE, OF, VOTERS, SHAKEEL, QARAR, BY, ASGHAR ALI MUBARAK

LOVE, OF, VOTERS, SHAKEEL, QARAR, BY, ASGHAR ALI MUBARAK

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NATIONAL, PRESS CLUB, ISLAMABAD, FINAL, ELECTIONS, RESULTS, COMPLETED, AZAD PANEL, SHAKEEL QARAR, ELECTED, AS, PRESIDENT, AFZAL BUTT GROUP, SIDE, WIN, 23
Previous Post نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات کے نتائج مکمل۔آزاد پینل کے شکیل قرار صدر منتخب۔۔۔افضل بٹ گروپ کے حمایت یافتہ 23امیدواروں کی جیت ۔صحافیوں کے حقوق کی ضمانت قرار 
Next Post اپوزیشن کی جانب سے سمجھوتے کے پیغامات آتے رہتے ہیں،
Conversation messages are coming from,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.