yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

دنیا کو پہلی اسلامی ایٹمی طاقت دینے والے راہنما کو جیل میں بنیادی انسانی حقوق نہ ملنا اسلام اور مسلمانوں کی توہین ہے،ملک انعام

Web Editor January 12, 2019January 12, 2019 1 min read
Mallik Inam, secretary information, pmln, youth wing, france
Share this:

دنیا کو پہلی اسلامی ایٹمی طاقت دینے والے راہنما کو جیل میں بنیادی انسانی حقوق نہ ملنا اسلام اور مسلمانوں کی توہین ہے،ملک انعام

 پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے سیکرٹری اطلاعات ملک انعام نے میاں محمد نواز شریف کو جیل میں ذاتی معالج نہ دینے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو پہلی اسلامی ایٹمی طاقت دینے والے لیڈر کو بنیادی انسانی حقوق کیلئے ترسانا ظلم ہے۔ اسلام اور مسلمان موجود ظالم حکومت کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ انہوں نے جیل میں میاں نواز شریف کی طبیعت کی خرابی اور علاج معالجے کی سہولیات نہ ملنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے رہنما کے ساتھ اس قسم کا سلوک کروڑوں پاکستانیوں کی توہین کے مترادف ہے ۔ خدانخواستہ میاں نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری عمران خان اورن کی کابینہ پر ہوگی ۔

 اگر عمران خان سمجھتے ہیں کہ سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے سے وہ اپوزیشن کی جماعتیں اپنے اصولی موقف سے پیچھے ہٹ جائیں گی تو یہ ان کی بھول ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف روزانہ کی بنیادوں پر مسلم لیگ ن کے خلاف انتقامی کاروائیاں کر رہی ہے، ان کو ملک و قوم سے کوئی سروکار نہیں بلکہ ان کا مقصد سیاسی مخالفین سے بدلہ لینا ہے ، احتساب کا نعرہ لگانے والے عمران خان اب اپنی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیدادوں کے بارے میں بھی قوم کو تفصیلات سے آگاہ کریں اور بتائیں کہ یہ جائیدادیں کونسے پیسے سے بنیں، قوم کو جھوٹ اور فریب میں رکھ کر اب تحریک انصا ف زیادہ دن حکومت نہیں کر سکتی،تحریک انصاف کی حکومت اب صرف چند دنوں کی مہمان ہے۔

Mallik Inam, secretary information, pmln, youth wing, france

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
javed butt, ex-president, pmln, france
Previous Post تحریک انصاف کی حکومت نے نئے پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کی بجائے یو ٹرن لینے کے علاوہ ابھی تک کچھ نہیں کیا، جاوید بٹ
Next Post تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے, شاہدہ امجد وڑائچ
shahida amjad warraich, senior, leader, pti, france

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.