yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہمیں کسی کو بھی جیل میں بھیجنے کا اختیار ۔

Web Editor January 12, 2019 1 min read
The option to send us to jail.
Share this:

ملتان(مانیترنگ ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کی سیاست ہماری پالیسی نہیں نہ ہی ہمیں کسی کو جیل میں بھیجنے کا اختیار ہے، عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کریں گے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر ایک بھی مقدمہ ہمارے دور کا بنا ہوا نہیں،، ملک میں قانون کی حکمرانی ہے اور قانون کی نظر میں سب برابر ہیں،جب بھی عمران خان کو بلایا گیا وہ نیب میں پیش ہوئے حالانکہ ہماری نظر میں ہیلی کاپٹر کا کیس کوئی اہمیت نہیں رکھتا،، ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کچھ عناصر بے بنیاد شوشے چھوڑ کر جنوبی پنجاب صوبے کے قیام میں رخنہ ڈال رہے ہیں،ملتان اور جنوبی پنجاب کے میڈیا سے گزارش کروں گا کہ اس بے بنیاد پروپیگینڈا کے خلاف اپنا کردار ادا کریں اور ایسے طبقات کی بات کو نظر انداز کریں، خواہش ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کو اپنی شناخت ملے،صوبے کے قیام کیلئے دو تہائی اکثریت کیلئے دیگر جماعتوں کا تعاون چاہئے، تحریک انصاف کی خواہش ہے تمام جماعتیں صوبے پر متفق ہوں،ماضی میں جنوبی پنجاب کے فنڈ دیگر صوبوں کو منتقل کئے گئے ، اب ایسا نہیں ہوگا، جنوبی پنجاب میں رواں مالی سال میں سیکرٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور ہماری کوشش ہے کہ جنوبی پنجاب کیلئے علیحدہ پبلک سروس کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد دیوالیہ معیشت ملی، تجارتی خسارہ غیر ملکی قرض اور تباہ کن ادارے ملے، پی آئی اے ، ریلوے اورسٹیل مل سمیت تمام ادارے خسارے میں تھے، گزشتہ حکومت نے اس قسم کے اقدامات اور اعلانات کئے جن کا بوجھ ہمیں اٹھانا پڑا،اگر گزشتہ حکومتی پالیسیوں پر عمل کرتے تو عوام پر مزید بوجھ پڑتا،ہم نے کوشش کی جن ممالک سے دوستی کمزور ہوئی اس کو بحال کیا جائے،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Civil Judge Abbottabad Jobs 2019 for 10+ Support Staff
Previous Post سول جج ایبٹ آباد جابز 2019 کے لئے 10+ معاون اسٹاف
Next Post عرب اماراتی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد اب کونسی شخصیت پاکستان کا دورہ کرے گی؟
Which personality will visit Pakistan after Pakistan's visit to the Arab Emirate's Valentine's Day?  

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.