yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

وزیراعظم کا اعظم سواتی کا استعفیٰ مہینہ لٹکانے سے ان کی کرپشن سے نفرت عیاں ہوگئی ، قیصر ملک 

Web Editor January 11, 2019January 11, 2019 1 min read
qaiser malik, senior, leader,ppp, germany
Share this:

وزیراعظم کا اعظم سواتی کا استعفیٰ مہینہ لٹکانے سے ان کی کرپشن سے نفرت عیاں ہوگئی ، قیصر ملک

برلن (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر راہنما قیصر ملک نے کہا ہے کہ علیمہ خان، جہانگیر ترین کے کیس چل رہے ہیں اور انتہائی سست رفتاری سے چل رہے ہیں، جبکہ اعظم سواتی ثابت شدہ کریمنل اور چور ہیں مگر ان کا ایک ماہ استعفیٰ لٹکا کر این آر او مانگنا حکومت کی نیت ظاہر کرگیا ہے۔ انہوں نےامریکہ میں بھی علیمہ خان کی جائیداد کا راز فاش ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیمہ خان کا نہ کوئی کاروبار ہے اور نہ ہی انہوں نے کوئی محنت مزدوری کی ماجرا کیا ہے کہ ہر ملک میں ان کی پراپرٹی نکل آتی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لوگ غریب مریضوں کے علاج اور غریب بچوں کی تعلیم کے لئے عمران خان کو پیسے دیتے تھے، املاک خریدنے کے لئے نہیں۔صدقہ اور خیرات کی رقم غریبوں کی امانت تھی جس پر عمران خان اور ان کی ہمشیرہ نے ڈاکہ ڈالا ہے اور لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے۔  انصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ علیمہ خان کے خلاف بھی جے آئی ٹی تشکیل دی جائے اس جے آئی ٹی میں پارلیمان میں موجود سیاسی پارٹیوں کے نمائندے بھی شامل کئے جائیں۔

کیونکہ قوم کا عمران خان کے ماتحت اداروں پر پورا یقین نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی عمران خان اور علیمہ خان کے خلاف بھی تحقیقات کرے۔ تحقیقات تک علیمہ خان کو ای سی ایل پر رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ٹھیک ہے کہ علیمہ خان کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا تاہم وہ ٹرسٹ کی ڈائریکٹر ضرور ہیں۔ ان کے پاس چندہ جمع کرنے اور خرچ کرنے کا اختیار تھا یہی وجہ ہے کہ انہوں نے عوام کی دی ہوئی رقم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر بیرون ملک جائیداد بنائی۔ اس چوری کی واردات میں عمران خان بھی برابر کے شریک ہیں اس لئے عمران خان کا نام بھی ای سی ایل میں رکھا جائے۔

qaiser malik, senior, leader,ppp, germany

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch muhammad razaq, president, ppp, france, and, chief organizer, volly ball, match, in dhal bangahs, gujrat, welcomes, honorable, participants, and, chief guest, qamar uz zaman kaira, president, ppp, punjab
Previous Post گجرات، صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام والی بال شو میچ کے مہمان خصوصی چوہدری قمر الزمان کائرہ اور معزز مہمانوں کو چوہدری محمد رزاق اورچیف آرگنائزر چوہدری رضی حسن کی طرف سے خوش آمدید
Next Post پوری قوم عمران خان کےساتھ کھڑی ہے، آئی ای ایف کے بغیر نوزائیدہ حکومت چلا کر سابقہ حکومتوں کو نیچا دکھا دیا، چوہدری سلیم بوڑا 
Ch saleem borra, senior, leader, pti, france

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.