yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کے امیر ترین جوڑے کی طلاق،

Web Editor January 11, 2019 1 min read
Divorce of the world's richest couple,
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا کا امیر ترین جوڑا ایک دوسرے سے الگ ہورہا ہے۔جی ہاں دنیا کے امیر ترین شخص اور ایمازون کے بانی جیف بیزوز اور ان کی اہلیہ میکنزی شادی کے 25 سال بعد ایک دوسرے سے الگ ہورہے ہیں۔ایمازون کے بانی کے ٹوئٹر پر اکاﺅنٹ پر اس جوڑے نے مشترکہ بیان جاری کیا بیان میں بتایا گیا طویل عرصے تک الگ رہنے کے بعد ہم نے طلاق کا فیصلہ کیا ہے، مگر بطور دوست اپنی زندگیوں کو شیئر کرتے رہیں گے۔بیان کے مطابق ہم بہت زیادہ خوش قسمت ہیں جو ایک دوسرے کو تلاش کرنے میں کامیاب رہے، اگر ہمیں معلوم ہو کہ ہم 25 سال بعد الگ ہوجائیں گے تو ہم دوبارہ ایسا کرتے۔54 سالہ جیف بیزوز اور 48 سالہ میکنزی کی ملاقات نیویارک کی ایک کمپنی میں کام کرتے ہوئے ہوئی تھی اور انہوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔اس کے فوری بعد وہ نیویارک سے سیٹیل منتقل ہوگئے جہاں جیف بیزوز نے اپنی کمپنی ایمازون کا آغاز کیا۔جیف بیزوز اس وقت دنیا کے امیر ترین شخص ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت بلومبرگ بلین ایئر انڈیکس کے مطابق 137 ارب ڈالرز ہے، تو یہ طلاق دنیا کی مہنگی ترین طلاق بھی ثابت ہوسکتی ہے۔میکنزی نے متعدد ناول تحریر کیے۔گزشتہ سال اس جوڑے نے 2 ارب ڈالرز کے فنڈ کے قیام کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد بے گھر خاندانوں کی مدد کرنا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے بچوں کی تعلیم کے لیے ایک نیٹ ورک تشکیل دینا تھا۔ان دونوں کے 4 بچے ہیں۔خیال رہے کہ جیف بیزوز بنیادی طور پر متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے فرد ہیں جنھوں نے عملی زندگی کا آغاز بھی ایک معمولی ملازمت سے کیا تھا، مگر بہت جلد ترقی کی اور پھر اپنے آن لائن کاروبار کی بنیاد رکھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
University of Okara Jobs 2019 for Resident Engineer and Director Posts
Previous Post رہائشی انجینئر اور ڈائریکٹر کے مراسلے کے لئے اوکرکا جابز 2013 یونیورسٹی
Next Post جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی ہاؤس ملازمت / FCPS-II / MCPS ٹریننگ پروگرام 2019
Jinnah Postgraduate Medical Centre Karachi House Job / FCPS-II / MCPS Training Program 2019

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.