yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یہ دونوں ہی میرے لیے بہت خاص ہیں: عالیہ بھٹ نے یہ الفاظ کن کے لئے اور کیوں بولے

Web Editor January 11, 2019 1 min read
Both of them are very special for me: Why did Bhatti speak for this word and why?
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور کے افیئر کے اس وقت خوب چرچے ہورہے ہیں اور ان کے مداح دونوں کی بھی جلد شادی ہونے کا انتظار کررہے ہیں۔عالیہ بھٹ اس وقت جہاں بھی جاتی ہیں، ان سے رنبیر کپور کے حوالے سے سوالات ضرور پوچھے جاتے ہیں۔ اور ایسا ہی کچھ ان کی آنے والی فلم ’گلی بوائے‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب کے دوران ہوا۔عالیہ بھٹ اس موقع پر ساتھی اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ موجود تھیں۔یاد رہے کہ رنویر سنگھ بھی گزشتہ سال گرل فرینڈ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور کیریئر کے شروع سے ہی رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کو ایک دوسرے کے بہت زیادہ مدمقابل رکھا گیا ہے۔اس کی ایک وجہ دپیکا پڈوکون بھی ہیں، جن کا کیریئر کے آغاز میں رنبیر کپور کے ساتھ بھی تعلق رہ چکا ہے۔’گلی بوائے‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب کے دوران بھی عالیہ بھٹ سے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے حوالے سے سوالات پوچھے گئے۔اس موقع پر ایک رپورٹر نے عالیہ سے سوال کیا کہ رنبیر کپور اور رنویر سنگھ ایک دوسرے سے کتنی مماثلت رکھتے ہیں اور ان دونوں میں کون سی باتیں الگ ہیں۔اس پر عالیہ بھٹ نے کہا کہ ’ان دونوں میں بہت سی چیزیں مشترکہ ہیں، دونوں بہت اچھے انسان ہیں، بہترین اداکار ہیں، اور دونوں میرے لیے بہت خاص ہیں‘۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ’الگ بس یہی ہوگا کہ ایک کے ساتھ میں براہمسٹرا میں کام کررہی ہوں جبکہ دوسرے کے ساتھ میں گلی بوائے میں کام کررہی ہوں‘۔اس جواب کے بعد ساتھ موجود اداکار رنویر سنگھ نے عالیہ کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ’ایک تھوڑا زیادہ خاص ہے اور ایک تھوڑا کم‘۔جس پر عالیہ نے شرماتے ہوئے رنویر سنگھ کو مار کر خاموش رہنے کو کہا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ministry of Religious Affairs & Inter Faith Harmony Jobs 2019 for Chairman Post (ETPB)
Previous Post صدر پوسٹ (ای ٹی پی پی) کے لئے مذہبی امور اور انٹر ایمان ہارونی ملازمت 2019
Next Post رہائشی انجینئر اور ڈائریکٹر کے مراسلے کے لئے اوکرکا جابز 2013 یونیورسٹی
University of Okara Jobs 2019 for Resident Engineer and Director Posts

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.