yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دل چوری ساڈا ہوگیا ‘‘ ناکام عاشق اپنی فریاد لیے پولیس تھانے پہنچ گیا

Web Editor January 11, 2019 1 min read
The heart was stolen. "The lucky lover arrived for the police station
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت میں ایک لڑکے کی جانب سے تھانے میں ایک لڑکی کے خلاف دل کی چوری کی انوکھی واردات کی شکایت موصول ہوئی۔ لڑکے کا کہنا تھا کہ مجھے اپنا دل واپس چاہئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے مشہور شہر ناگپور کے تھانے میں یہ انوکھی شکایت آئی جب ایک نوجوان اپنے دل کی تلاش میں آیا۔دنیا کے کسی بھی تھانے میں یہ پہلی شکایت آئی ہے جس نے پولیس عملے کو شش وپنج میں مبتلا کر دیا ہے کیونکہ دنیا کے کسی بھی قانون میں اس مسئلے کا حل موجود نہیں ہے۔پولیس اہلکاروں کو سمجھ نہیں آیاکہ کیا کریں تو انہوں نے اپنے افسران سے مشورہ لیا۔افسران نے لڑکے کو سمجھا کر واپس بھیجنے کا مشورہ دیا۔ بھارتی میڈیا کی معلومات کے مطابق اس واردات کے بارے میں ناگپور پولیس اسٹیشن کے کمشنر نے ایک تقریب کے دوران بتایا۔اس تقریب میں پولیس ڈیپارٹمنٹ نے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کے آرٹیکلز بر آمد کر کے ان کے مالکان تک پہنچائے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران اس واقعے کا تذکرہ کرتے ہوئےکمشنر کا کہنا تھا کہ ہم چوری شدہ آرٹیکلز کی واپسی تو ممکن بنا سکتے ہیں مگر کبھی ایسی چوریوں کی شکایات بھی آتی ہیں جس کا حل ہمارے پاس بھی نہیں ہوتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Experts have given a prescription to strengthen the view that you do not need to go to the doctors.
Previous Post نظر کو طاقتور بنانے کیلئے ماہرین نے ایسا نسخہ بتا دیا ،کہ آپ کو ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی
Next Post صدر پوسٹ (ای ٹی پی پی) کے لئے مذہبی امور اور انٹر ایمان ہارونی ملازمت 2019
Ministry of Religious Affairs & Inter Faith Harmony Jobs 2019 for Chairman Post (ETPB)

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.