yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لیڈی ڈاکٹر اور نرسوں کو بلیک میل کرنے والا شخص اپنے بھیانک انجام کو پہنچ گی

Web Editor January 11, 2019 1 min read
A person who blackmail Lady Doctor and nurses will arrive at their fate
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹروں اور نرسوں کو انٹرنیٹ پر بلیک میل کرنے والے شخص کو 24 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے مجرم کو سزا کا حکم دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے مختلف دفعات میں مجرم کو مجموعی طور پر 24 سال قید اور سات لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجرم عبدالوہاب پر ملک کے مختلف حصوں میں خواتین ڈاکٹرز کو بلیک میل کرنے کا جرم ثابت ہوا ہے۔ اسپیشل پراسیکیوٹر روف وٹو کا کہنا ہے کہ مجرم خواتین ڈاکٹرز کے ای میل اور فیس بک اکاونٹ ہیک کر کے انھیں بلیک میل کرتا تھا، مجرم کے خلاف 2015 میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔ خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے مجرم کو اپریل 2015 میں ناران سے اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ افغانستان فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ خواتین ڈاکٹروں کو ہراساں کرنے کا مقدمہ ڈاکٹر سلمان کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا جبکہ عدالت میں مجموعی طور پر 31 گواہان نے اپنے بیانات قلمبند کرائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
National Institute of Management (NIM) Karachi Jobs 2019 for LDC Clerk and Maali
Previous Post ایل ڈی سی کلرک اور ماللی کے لئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ مینجمنٹ (نیشنل) کراچی نوکریاں 2019
Next Post یہ دو ضعیف العمر پاکستانی حاجی کون ہیں؟ حقیقت جان کر سعودی حکام کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
Who are these two poorest Pakistani pilgrims? Knowing the truth, the eyes of Saudi officials were opened open

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.