yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسد عمر کے بھائی اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کو نا معلوم افراد نے روک کر ۔۔۔ ایک خبر نے پوری (ن) لیگ کو افسردہ کر دیا

Web Editor January 11, 2019 1 min read
Asad Umar's brother and former governor, Sindh Zubair Omar, stopped by unknown people ... A news ransomed the entire League
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس فیز 6 میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش۔ نجی ٹی وی کی معلومات کے مطابق سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ اہلیہ کے ہمراہ کار میں گھر جارہا تھاکہ اس دوران ڈیفنس فیز 6 میں مسلح کار سوار شخص نے روکنے کی کوشش کی۔محمد زبیر کا مزید کہنا تھا کہ کار سواروں کے ہاتھ میں پستول تھی۔ اسلحہ نکال کر ان کی طرف کیا تو گاڑی بھگادی ۔واقعے کی اطلاع پولیس کو کردی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تین چار دن سے دھمکیاں مل رہیں تھیں۔سیکورٹی نہ مانگیاور نہ انھیں دی گئی مگر گزشتہ ایک دو ماہ میں جو واقعات ہوئےاس تناظر میں حکومت سیکورٹی کا جائزہ لے۔دوسری جانب محمد زبیر کےبیٹے احسن زبیر کا کہنا ہے کہ ملزمان سےگولی نہیں چلی یا پھر وہ کوئی پیغام دینا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں علی رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fadad Chowdhury got Mary Aurangzeb mixed with an Indian actress that the entire League was surprised
Previous Post فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کو ایسی بھارتی اداکارہ سے ملا دیا کہ پوری( ن) لیگ حیران رہ گئی
Next Post اوبر اور کریم استعمال کر نے والو ں کیلئے بڑی خبر ،
Big news for those using Ober and cream,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.