yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

معروف بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن پراسرار اور خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئیں

Web Editor January 11, 2019 1 min read
Renowned Bollywood actor Vidya Balan suffered in mysterious and dangerous illness
Share this:

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ذہنی اور نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہیں جس کا علاج جاری ہے،، تفصیلات کے مطابق بے باک اداکاری سے مشہور ہونے والی اداکارہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ وہ ’آبسیسو کمپلیکس ڈس آرڈر‘ نامی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ صفائی ستھرائی کے معاملے میں بہت زیادہ حد تک جنونی ہے، دراصل یہ جنون (او سی ڈی) بیماری کی عکاسی ہے جس سے متاثرہ شخص ایک ہی کام کو بار بار کرتا ہے،، ودیا نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی خوبصورتی کے لیے بہت زیادہ پریشان رہتی ہیں، وہ دن میں بار بار ہاتھ اور منہ دھوتی ہیں،، اداکارہ کے مطابق اُن کے ڈاکٹر نے بتایا اس مرض میں مبتلا شخص ایک ہی کام کو بار بار کرتے ہیں، جیسے اگر وہ کسی چیز کو دیکھنے لگیں تو اُسے بار بار دیکھتے رہتے ہیں،، ودیا بالن کے مطابق ڈاکٹر نے انہیں اپنا مکمل خیال رکھنے اور ایک ہی بات کو بار بار ذہن میں نہ لانے کی تاکید بھی کی۔اداکارہ کی قریبی دوست نے بھارتی میڈیا کو تصدیق کی کہ ودیا اس بیماری میں اس حد تک مبتلا ہیں کہ اگر انہیں گھر پر زرا بھی دھول نظر آجائے تو وہ سارے گھر کی صفائی ستھرائی میں لگ جاتی ہیں علاوہ ازیں اداکارہ کو گھر میں چپل پہن کر گھومنا بھی پسند نہیں اور نہ وہ کسی کو اس کی اجازت دیتی ہیں،، ادکارہ کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص اس بیماری میں مبتلا ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے سر پر کوئی بھی کام کرنے کا بھوت سوار ہوجاتا ہے، او سی ڈی کے مریض کو اپنی چیزیں کھونے کا بہت زیادہ خوف ہوتا ہے اس لیے وہ عام چیزوں کو بھی سنبھال کر رکھتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
yes urdu news, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, AND, WHOLE, TEAM, GREETINGS, FOR, IFZAN NAWAZ, IBRAR KAYANI, AND, MALIK WAJAHAT
Previous Post پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ابرارکیانی، ملک وجاہت اور افضان نواز کو دل کی گہرائیوں سے عمرہ کی مبارک سعادت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، ٹیم یس اردو نیوز
Next Post حسینہ واجد کی تصاویر ایڈت کرنے کی سزا
Penalty for editing photos of Hosina Wajid

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.