yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

علیمہ خان پچھلے 20 سال سے کاٹن ایکسپورٹ کا کام کر رہی ہیں: فواد چوہدری

Web Editor January 10, 2019 1 min read
Alma Khan has been working as a cotton export for the past 20 years: Fadad Chaudhary
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان گزشتہ 20 سال سے کاٹن ایکسپورٹ کاکام کر رہی ہیں ، انہی ذرائع سے انہوں نے دولت بنائی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دلچسپ صورتحالاس وقت پیدا ہوئی جب سینئر صحافی حامد میر پروگرام کی میزبانی کر رہے تھے اور مہمان تھے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہددری اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب۔ تکرار کا سلسلہ جاری تھا کہ ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے موقع پاتے ہوئے سوال پوچھ لیا کہ یہ بتایا جائے کہ علیمہ باجی نے ذرائع آمدن کیا ہیں جن سے انہوں نے اتنی پراپرٹی بنا لی ہے۔ مریم اورنگزیب کا سوال سن کر فواد چوہدری سے رہا نہ گیا اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب جتنا پکا منہ بنا کر بات کرتی ہیں اس پر تو یہ ایوارڈ کی مستحق ہیں، میں اس وقت انکی فنکاری کی بات کر رہا ہوں ۔ فواد چوہدری کا کہا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ایک پالیسی بنا لی ہے کہ پانی کو اتنا گدلا کر دیا جائے کہ لوگ سمجھ ہی نہ پائین کہ کیا ہو رہا ہے ۔ فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کی کلاس لگانے کے بعد انہیں جواب دیتے ہوئے کہا کہ علیمہ باجی پچھلے کئی سالوں سے وہ کاٹن ایکسپورٹ کر رہی ہیں اور یہ سب جانتے ہیں، یہ وہ ذرائع ہیں جس سے انہوں نے پراپرٹی بنائی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The fight between the NLG-MNA Abid Raza and his brother, the police took a big step
Previous Post ن لیگی ایم این اے عابد رضا اور انکے بھائی کے درمیان لڑائی، پولیس نے بڑا قدم اُٹھا لیا
Next Post گاڑی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق۔
One person killed 7 people in a car accident.

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.