yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی اداکاروں کا بھارت میں کام کرنا بالی ووڈ کیلئے اعزاز کی بات ہے،

Web Editor January 10, 2019 1 min read
Pakistani actors work in India to be honored for Bollywood
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم ’چھا جا رے میں‘ جلوے بکھیرنے والی بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ نے کہا کہ مائرہ اور فواد خان کا بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنا بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے اعزاز کی بات ہے،، وہ فلم میں اپنے کردار کے علاوہ ایک ڈانس آئٹم بھی کر رہی ہےپاکستانی فلم ’چھا جا رے میں‘ جلوے بکھیرنے والی بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ نے کہا کہ مائرہ اور فواد خان کا بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنا بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے اعزاز کی بات ہے،، بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ پاکستانی فلم ’چھا جا رے‘ کی فلم بندی کے لیے پاکستان آئی ہیں، وہ فلم میں اپنے کردار کے علاوہ ایک ڈانس آئٹم بھی کر رہی ہے جس کے لیے وہ کراچی میں موجود ہیں۔ ادیتی اس سے قبل پاکستانی فلم وجود میں بھی کام کرچکی ہیں،، انٹرویو میں اداکارہ ادیتی سنگھ نے پاکستانی فنکاروں پر بالی ووڈ میں پابندی کو غلط اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ مائرہ اور فواد کا بالی ووڈ میں کام کرنا خود بھارتی انڈسٹری کے لیے فائدہ مند ہے، میں مائرہ کی دیوانی ہوں اور ’رئیس‘ میری پسندیدہ فلم ہے،،ڈانس آئٹم سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ادیتی سنگھ کا کہنا تھا کہ یہ پرفارمنس پاکستان میں ڈانس کی صنعت کو ایک نئی جہت دے گی جس کے کوریو گرافر وہاب شاہ ہیں۔ ڈانس آئٹم تین مختلف انداز سے فلم بند کیا گیا ہے اور اس سے قبل کسی اور گانے میں ایسا تجربہ نہیں کیا گیا،، آئٹم نمبر کو فلمی صنعت میں منفی نظر سے دیکھے جانے پر ادیتی سنگھ نے اعتراض اُٹھایا کہ آئٹم نمبر کو اگر ڈانس نمبر کہا جائے تو بہتر ہے، آئٹم نمبر منفی لفظ ہے اس لیے سب اس کے بارے میں منفی رائے رکھتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: European food ban banned.
Previous Post بریکنگ نیوز: یورپی ملک میں جانور کے ذبیحہ پر پابندی لگا دی گئی ۔ مسلمانوں میں تشویش کی لہر
Next Post جرگے کا جاہلانہ فیصلہ، 14 سالہ لڑکے پر کاروکاری کا الزام، 2 بہنیں ونی
Jagree's decision, 14-year-old boy accused of working, 2 sisters win

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.