yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: یورپی ملک میں جانور کے ذبیحہ پر پابندی لگا دی گئی ۔ مسلمانوں میں تشویش کی لہر

Web Editor January 10, 2019 1 min read
Breaking News: European food ban banned.
Share this:

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) بیلجیئم کی پارلیمنٹ نے مویشیوں کے ذبیحہ سے پہلے کرنٹ لگا کر انھیں مارنے کو لازمی قرار دے دیا، جس کی وجہ مختلف طبقات میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،، بیلجیئم میں عائد ہونے والی نئی پابندی سے مسلمان اور یہودی متاثر ہوں گے کیونکہ وہ جانور ذبح کر کے ہی حلال کرتے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیلجیئم میں عائد ہونے والی نئی پابندی سے مسلمان اور یہودی متاثر ہوں گے کیونکہ وہ جانور ذبح کر کے ہی حلال کرتے تھے،، بیلجیئم کے شمالی خطے فلینڈرز کی پارلیمنٹ میں جانور ذبح کرنے پر پابندی کا قانون پاس کیا گیا جس کا اطلاق رواں سال ستمبر تک تمام بڑے شہروں میں ہوجائے گا،، یہودی اراکین پارلیمنٹ نے بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس قانون کو گھناؤنا اقدام قرار دیا جبکہ بیلجیئم میں مقیم مسلمانوں نے بھی منظور ہونے والے قانون پر کڑی تنقید کی،، یہودی تنظیموں نے قانون کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’یورپ میں انسانی حقوق کی عدالت نے کوشر کو صہیونی مذہب کا لازمی جز قرار دیا، امید ہے سپریم کورٹ بین الاقوامی فیصلے کی روشنی میں قانون کو کالعدم قرار دے گی،، قبل ازیں سویڈن، ڈنمارک، سوئٹزرلینڈ اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں نے بھی جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کررکھی ہے جس کی وجہ سے وہاں مقیم مسلمانوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،، پارلیمنٹ میں پیش کی جانے والی قرار داد میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ’جانوروں کو ذبح کرنے سے انہیں تکلیف ہوتی ہے اور اُن کے خون کی وجہ سے جراثیم پھیلتے ہیں جس کی وجہ سے مختلف بیماریاں پھیلتی ہیں‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
When the third part of the famous comedy film 'Man Bhai' is being released
Previous Post مشہورزمانہ مزاحیہ فلم ‘منّا بھائی’ کا تیسرا پارٹ کب ریلیز ہو رہا ہے
Next Post پاکستانی اداکاروں کا بھارت میں کام کرنا بالی ووڈ کیلئے اعزاز کی بات ہے،
Pakistani actors work in India to be honored for Bollywood

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.