yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

موجودہ حکومت احتساب کے نام پر قوم کا وقت برباد کر رہی ہے، ان کے پاس کوئی پلان ہوتا تو عوام کی یہ حالت نہ ہوتی، میاں محمد حنیف

Web Editor January 9, 2019January 9, 2019 1 min read
mian muhammad hanif, chief executive pmln, france
Share this:

موجودہ حکومت احتساب کے نام پر قوم کا وقت برباد کر رہی ہے، ان کے پاس کوئی پلان ہوتا تو عوام کی یہ حالت نہ ہوتی، میاں محمد حنیف

پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت احتساب کے نام پر قوم کا وقت برباد کر رہی ہے، ان کے پاس کوئی پلان ہوتا تو عوام کی یہ حالت نہ ہوتی ۔ ان لوگوں کو اب بھی کنٹینر کی سیاست یاد آرہی ہے۔ جب جمہوری حکومت عوام کی خدمت میں مصروف تھی اس وقت ان لوگوں نے دھرنے دیئے تھے اور  ایس پی کلیم امام کو ڈنڈوں سے مارا تھا اور پی ٹی وی پر حملہ کیا تھا اس وقت کوئی دہشت گردی کی دفع نہیں لگا ئی گئی تھی مسلم لیگی خواتین اور کارکنوں کے خلاف انتقامی کاروائی بند کی جائے اور دہشت گردی کی دفع خارج کی جائے یہ انتقامی کاروائیاں عوام اور مسلم کارکنوں کے دل سے نواز شریف کی محبت نہیں نکال سکتی ہیں۔

mian muhammad hanif, chief executive pmln, france

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
mian zulifqar jatala, president, pti, france
Previous Post موجودہ دور میں کرپٹ عناصر اپنی کرپشن چھوڑیں گے یا احتساب کا سامنا کریں گے کوئی دوسرا راستہ نہیں، میاں ذوالفقار جتالہ
Next Post مشہورزمانہ مزاحیہ فلم ‘منّا بھائی’ کا تیسرا پارٹ کب ریلیز ہو رہا ہے
When the third part of the famous comedy film 'Man Bhai' is being released

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.