اہم ترینگلیات۔ ضلع ایبٹ سرکل لورا کے گاوں بسویڑ ڈولی لفٹ سے گر کر جواں سالہ لڑکی جاں بحق Web Editor January 9, 2019 1 min read Share this: گلیات (مانیٹرنگ رپورٹ) ضلع ایبٹ سرکل لورا کے گاوں بسویڑ ڈولی لفٹ سے گر کر جواں سالہ لڑکی جاں بحق ۔بچی کی شناخت تاحال نہ ہو سکی۔ بچی بسویڑ مچھنہ ڈولی لفٹ سے گری۔ڈولی لفٹ چلانے والے کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئیں Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026