yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

معروف برطانوی اداکارہ ٹینا اوبرائن نے نئے سال کے آغاز پر شادی کر لی

Web Editor January 3, 2019 1 min read
Known British actor Tina O'Brien married at the beginning of the new year
Share this:

مانچسٹر (ویب ڈیسک) معروف برطانوی اداکارہ وماڈل ٹینا اوبرائن نے برطانوی تاجر ایڈم کرافٹس سے اچانک شادی کرلی ،انہوں نے مانچسٹر میں نیوائیرنائٹ پارٹی کا اہتمام کیا اور مہمانوں کو وہاں آکر پتا چلا کہ 35سالہ اداکارہ اپنی زندگی کے نئے سفر کا بھی آغاز کریں گیں۔اس موقع پر ٹینا اوبرائن کا کہناتھاکہ وہ اور ایڈم کرافٹس عرصے سے ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور دونوں نے نیوائیر نائٹ پر سرپرائز شادی کرنے کا فیصلہ کیا ۔نئے سال کے آغاز کی تقریب میں آنے والے مہمانوں نے شادی کے اعلان پر تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا ،بعدازاں تقریب میں شادی کی رسومات اداکی گئیں۔ خیال رہے کہ ٹینا اوبرائن کی دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مداح موجود ہیں، یہ خبر انکے لیے بھی ایک سرپرائز تھی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Join Frontier Corps (FC) 2019 in Multiple Categories (63rd Batch) (All Pakistan)
Previous Post ایک سے زیادہ طبقات میں فرنٹیئر کور (ایف سی) 2019 میں شامل ہوں (63 ویں بیچ) (تمام پاکستان)
Next Post گوادر بندرگاہ اتھارٹی (جی ڈی اے) نوکری 2019 برائے 13+ UDC کلرز، ایڈمن، کمپیوٹر آپریٹر، ذیلی انجینئرز اور دیگر مراسلہ
Gwadar Port Authority (GDA) Jobs 2019 for 13+ UDC Clerks, Admin, Computer Operator, Sub-Engineers and Other Posts

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.