لیگی حکومت نے اڑھائی سال کے دوران جو تعمیر وترقی کے کام کیے ہیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ، جاوید بٹ
پیرس (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اورگوجرانوالہ کیٹرنگ کے سی ای او جاوید بٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے تمام تر مشکلات کے باوجود جو تعمیر وترقی کے کام کیے ہیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی موجودہ حکومت انہی ترقیاتی کاموں اورمنصوبوں کے بل پر ابھی تک قائم ہے ورنہ اس کا بھرم بہت جلد ٹوت جائے گا۔


