yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور ائیرپورٹ آنے سے کچھ دیر پہلے میاں صاحب نے مجھ سے کیا غیر معمولی سوال کیا تھا ؟ عاصمہ شیرازی کا بڑا انکشاف

Web Editor January 2, 2019 1 min read
Shortly before coming to Lahore Airport, what did Mr Sahi ask for me unusual? After several months, Ashma Shazzi's big discovery
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) یہ 13 جولائی کی شام تھی۔ جہاز کی کھڑکی سے چمکتا دمکتا لاہور انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہا تھا۔ سڑکوں پر جھلملاتی روشنیاں زندگی کا تاثر دو چند کر رہی تھیں۔ یقیناً جولائی کا سخت گرم دن تھا، لگ بھگ ساڑھے سات بجے۔۔۔ یوں بھی سڑکوں پر ہیجان خیز ٹریفک شہر والوں کی ۔نامور خاتون کالم نگار اور صحافی عاصمہ شیرازی بی بی سی کے لیے اپنے ایک کالم میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشگوار شام کی تلاش کی عکاس تھی کوئی غیر معمولی کیفیت لاہور شہر میں نظر نہیں آ رہی تھی۔ بین الاقوامی ایئر لائن کے اس طیارے نے جس میں سابق وزیراعظم اور اُن کی صاحبزادی سوار تھے اور اپنی گرفتاری دینے پاکستان آرہے تھے۔ نے لاہور شہر پر ایک چکر اضافی لگایا۔ شاید جہاز گراؤنڈ پر کی جانے والی تیاریوں کا منتظر تھا۔ مجھے دفتر کی جانب سے اس ’تاریخی‘ واقعے کی کوریج کے لیے بھیجا گیا تھا ۔ میں کھڑکی سے لگی بیٹھی تھی جو مبلغ 940 درہم کے عوض بڑی تگ و دو کے بعد ابو ظہبی ایئر پورٹ پر حاصل کی تھی ۔ ابھی میں لاہور ایئر پورٹ کے اطراف کا طائرانہ جائزہ لے ہی رہی تھی کہ احساس ہوا کہ جہاز کے درمیان کی نشست پر براجمان میاں نواز شریف بھی میری کھڑکی سے نیچے جھانکنے کی کوششش کر رہے ہیں ۔ جیسے ہی میں نے پلٹ کر دیکھا تو میاں صاحب نے اشارتاً پوچھا جہاز سے باہر کی صورت حال کیا ہے؟ میں نے بلند آواز میں کہا، ’ایک چھوٹا جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر‘۔ پھر بھی سوال وہیں تھا تو میں نے جواب دیا کہ ’نیچے کوئی نہیں ہے‘۔ میاں صاحب کے چہرے پر ایک رنگ آیا اور آ کر گزر گیا۔ نواز شریف اُس دن شاید لاہور اُترے ہی اس لیے تھے کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ایئر پورٹ تک ضرور آئے گا۔ شاید انھیں یہ معلوم نہیں تھا کہ اُن کی جماعت کے سرکردہ رہنما عوام کو لاہور کی سڑکوں پر ہی گھما کر واپس لے جا چکے تھے ۔ نواز شریف اور مریم نواز جیل چلے گئے جبکہ شہباز شریف ’مذاکرات‘ کی باتیں کرنے لگے۔ یوں تو موقع بھی تھا اور دستور بھی کہ کمان شہباز کے ہاتھ آئی۔ آخر نواز لیگ کو نئے قائد اور نئی حکومت کو نئے ڈراوے کی ضرورت تھی لیکن یہاں کپتان نے وہ سیاست کی جس کا اندازہ کسی کو نہ تھا ۔ کپتان اپنی پچ پر اپنے موسم کے مطابق کھیل کو تیار تھے۔ یہ کیسے ہوتا کہ پچ کسی اور کی ہو اور کھیل کسی اور کا؟ بعد کے واقعات نے ثابت کر دیا کہ بہت سے مقتدر لوگوں کو شہباز کی پرواز کو بند کرنے کا فیصلہ ناپسندیدگی کے باوجود قبول کرنا پڑا ۔ اب شہباز شریف جیل میں ضرور ہیں مگر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین بننے کے بعد سپیکر کے پروڈکشن آرڈرز کے محتاج بھی نہیں رہے۔ جب چاہیں گے اجلاس بلائیں گے اور ایوان میں آئیں گے۔ یہ ’رعایت‘ بہر حال کپتان کی رضامندی کے بغیر ملی ہے۔ مریم نواز خاموشی توڑ چکی ہیں اور میاں نواز شریف ایک بار پھر جیل جا چکے ہیں۔ تب میں اور اب میں فرق یہ ہے: تب مریم جیل میں تھیں اور اب مریم ’آزاد‘ ہیں۔ کتنی آزاد ہیں، اس کا اندازہ اُن کی ’ممکنہ تحریک‘ سے لگایا جا سکے گا جس کا انھوں نے خاموشی توڑتے ہوئے عندیہ دیا ہے۔ ایسے آثار نہیں ہیں کہ سڑکوں پر کوئی احتجاجی تحریک بہت جلد شروع ہو پائے گی۔ احتجاج صرف پارلیمنٹ تک ہی محدود رہے گا ۔ اپوزیشن وہیں اپنی بھڑاس نکالے گی کیونکہ اب ’ن‘ لیگ ’ش‘ لیگ میں بدل چکی ہے اور ایک بڑی تعداد تا حال مریم کو چُپ رہنے کی استدعا بھی کر رہی ہے ۔ آنے والے دنوں کا منظر نامہ کچھ بھی ہو لیکن مصلحت پسندی کا شکار اپوزیشن اور خاص کر ن لیگ تصادم کے بجائے کسی نئے معاہدے کی تلاش میں ہو گی اور یوں جو سلسلہ پچھلی دہائیوں میں شروع ہوا وہ اپنے دائرے میں گھوم کر پھر شروع ہو جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Karakoram International University (Gilgit-Baltistan) Jobs 2019 for Teaching Faculty
Previous Post کرکورام انٹرنیشنل یونیورسٹی (گلگت بلتستان) نوکری فیکلٹی کے لئے 201 9 روزگار
Next Post اسسٹنٹ / اکاؤنٹنٹ پوسٹ کے لئے پنجاب لیبر اپیلیٹ ٹریگنلل نوکریاں 2019
Punjab Labor Appellate Tribunal Jobs 2019 for Assistant / Accountant Post

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.