yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرن اور ارجن اب کس فلم میں پھر سے اکھٹے نظرآئیں گے ؟

Web Editor December 31, 2018 1 min read
In the movies, Karan and Arjun will now be seen together.
Share this:

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اداکار سلمان خان نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ انٹری دینے کی تیاری کررہے ہیں،، کہا جارہا ہے کہ ہدایتکار ماضی کی مشہور کرن ارجن کی جوڑی کو ایک بار پھر اپنی نئی آنے والی فلم میں شامل کرنے کا سوچ رہے ہیں،، بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اداکار سلمان خان نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ انٹری دینے کی تیاری کررہے ہیں،، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلموں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے مداحوں کو 2019 میں سرپرائز دینے کا فیصلہ کیا ہے، کہا جارہا ہے کہ ہدایتکار ماضی کی مشہور کرن ارجن کی جوڑی کو ایک بار پھر اپنی نئی آنے والی فلم میں شامل کرنے کا سوچ رہے ہیں،، ہدایتکار کے قریبی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سنجے لیلا بھنسالی ’سوداگر‘ جیسی فلم پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں جس میں سلمان اور شاہ رخ پہلے بہترین دوستوں کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جو بعد میں ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے اور پھر دونوں ایک بار اپنے مشترکہ دشمن کی وجہ سے آپس میں مل جائیں گے،، بھنسالی کی جانب سے اس بات کو باور کرایا جارہا ہے کہ وہ اپنی نئی آنے والی فلم کو 1991 میں ریلیز ہونے والی سبہاش گھائی کی فلم ’سوداگر‘ سے متاثر ہو کر نہیں بنا رہے جس میں لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور راجکمار نے مرکزی کردار ادا کئے تھے،، مداح اس فلم کا بہت زیادہ انتظار کر رہے ہیں،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Whom do you like? Delicious 'Dallow Butt'
Previous Post مزیدار’دال مکھنی’ کس کس کو پسند ہے ؟
Next Post 2018 میں پاکستان میں ہونے والے چند وہ واقعات جنھیں آپ کبھی نہیں بھول پائیں گے ۔۔
In 2018, some incidents in Pakistan you will never forget.

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.