yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

۔۔۔ ن لیگ کیلئے نئے مسائل کھڑے دیئے

Web Editor December 29, 2018 1 min read
Talab Chaudhary's blast entry disappeared for a long time ...
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءطلال چوہدری طویل عرصہ سیاسی منظرنامے سے غائب رہنے کے بعد میدان میں آ گئے ہیں اور اپوزیشن کو حکومت کیخلاف متحد ہونے کا مشورہ دیدیا ہے،، کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو اب باتیں یاد آتی ہونگی ،، طلال چودھری کی باتوںسے پیپلز پارٹی ن لیگ سے ناراض ہو سکتی ہے ،، مسلم لیگ (ن) کے رہنماءطلال چوہدری طویل عرصہ سیاسی منظرنامے سے غائب رہنے کے بعد میدان میں آ گئے ہیں اور اپوزیشن کو حکومت کیخلاف متحد ہونے کا مشورہ دیدیا ہے،، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عوام کو دھوکہ دینے کیلئے بڑے بڑے دعوے کئے تھے تاہم کارکردگی دکھانے کے بجائے صرف مخالفین کو ای سی ایل میں ڈالا جا رہا ہے،، طلال چودھری کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان کی بات مان لی جاتی تواپوزیشن آج مشکل کا شکار نہ ہوتی، ہم نے سینیٹ الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی کوسمجھایا تھا مگر اس وقت پیپلز پارٹی ٹریپ ہو چکی تھی لیکن اب آصف علی زرداری کو نوازشریف کی باتیں یاد آتی ہوں گی۔ اپوزیشن کے اکٹھا ہونے سے ہی شہبازشریف چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنے ہیں، پیپلزپارٹی اگر اپنا چیئرمین سینٹ لانے اور پنجاب اسمبلی میں تعاون کرے توہم اکٹھے ہوسکتے ہیں،، انہوں نے کہا کہ مزید کتنے دن پی ٹی آئی حکومت کی نالائقی برداشت کریں، احتساب سب کا ہونا چاہیے۔ درست احتساب ہوتا توعلیم خان کا نام بھی ای سی ایل میں شامل ہوتا۔ جہانگیر ترین اورعلیمہ خان جرمانہ ادا کرکے بری الذمہ ہوسکتے ہیں توسب کیساتھ ایسا ہونا چاہیے۔ فیصل واوڈا کی بھی پراپرٹی نکل آئی ہے، ان کے نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالے جاتے۔ طلال چودھری نے کہا کہ پوری اپوزیشن بھی گرفتار ہو جائے تو حکومت مدت پوری نہیں کر سکتی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz, 'Campaign To Campaign' also broke silence,
Previous Post ‘مہم ٹو مہم’ شاہرخ نے بھی خاموشی توڑ دی
Next Post سرد موسم میں گرما گرم کشمیری چائے سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں
Want to enjoy hot Kashmir tea in the cold weather?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.