yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سارہ علی خان کی فلم کا 4 روز میں 100 کروڑ کا بزنس ؟

Web Editor December 29, 2018 1 min read
100 crore business of all Ali Khan's movie in 4 days?
Share this:

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی رواں برس کی آخری فلم ’سمبا‘ آج ریلیز کردی گئی، جس کے حوالے سے فلم ڈسٹری بیوٹرز اور تجزیہ کاروں کو یقین ہے کہ یہ 4 روز میں 100 کروڑ کا بزنس کرلے گی،، اس فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے مرکزی کردار نبھایا ہے،، بالی وڈ کی رواں برس کی آخری فلم ’سمبا‘ آج ریلیز کردی گئی، جس کے حوالے سے فلم ڈسٹری بیوٹرز اور تجزیہ کاروں کو یقین ہے کہ یہ 4 روز میں 100 کروڑ کا بزنس کرلے گی،، اس فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے مرکزی کردار نبھایا ہے،،کرن جوہر کی پروڈکشن اور روہت شیٹھی کی ہدایات میں بننے والی اس فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے مرکزی کردار نبھایا ہے،، دو روز قبل فلم کی اسکریننگ کی گئی، جس میں رنویر سنگھ اور ان کی اہلیہ دپیکا پڈوکون سمیت متعدد شخصیات نے شرکت کی اور فلم کو ہر اعتبار سے بہترین قرار دیا،، بھارتی نیوز ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فلم ڈسٹری بیوٹر اکشے راتھی نے پیشگوئی کی ہے کہ ‘سمبا’ 3 سے 4 روز میں 100 کروڑ کا بزنس کرلے گی اور بلاک بسٹر فلم ثابت ہوگی،، ان کا کہنا تھا کہ ’سمبا‘ ریکارڈ توڑ کمائی کرے گی اور کامیابی کے اعتبار سے ’چنائی ایکسپریس‘ کو بھی مات دے دے گی۔
اکشے راتھی کا کہنا تھا کہ یہ فلم ایک مکمل پیکج ہے، جس میں کہانی، رومانس، انٹرٹینمنٹ، ایکشن اور پیغام ہے،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The local hotels of Bahawalpur of Chief Minister Usman Bujdar sat on the floor with people
Previous Post وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی بہاولپور کے مقامی ہوٹل ، لوگوں کے ساتھ فرش پر بیٹھ گئے
Next Post ناقابل یقین خبر: اس دفعہ بجٹ جون میں نہیں بلکہ کب پیش کیا جائے گا؟
When will this budget not be presented in June this time?

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.