yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رائیونڈ میں ایک نیا منشا بم منظر عام پر آگیا۔۔۔

Web Editor December 28, 2018 1 min read
A new spectacular bomb appeared in Riyandh.
Share this:

رائیونڈ (ویب ڈیسک) رائیونڈ کے علاقہ موضع لدھیکی میں ایک نئے منشاء بم کا انکشاف ہوا ہے ،جس نے ٹیکنیکل طریقے سے کئی لوگوں کی جائیدادیں ہتھیا لی ہیں ،چیف جسٹس کی طرف سے مساجد میں قبضہ گروپوں کیخلاف کارروائی کا سن کر اور مقامی پولیس کے یکطرفہ رویے سے مایوس درجنوں متاثرین سماجی شخصیت فرمان علی بھٹی کے ڈیرہ پرتحریک انصاف کے مقامی رہنماء صفدر علی عرف صبن کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے ،متاثرین میں شامل عنائت علی ،محمد انور ،شوکت علی ،محمد منشاء ،منشی گلاب ،بیوہ زرینہ بی بی اور متعدد خواتین و حضرات نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ محمد صفدر عرف صبن بھٹی اپنے ساتھی پرویز کے ساتھ ملکر ا ب تک درجنوں سے زائد افراد سے زمینی فراڈ کرچکا ہے ، کئی لوگوں کو دھوکہ دہی سے لاکھوں روپے سے محروم کردیا گیا ہے ،بااثر قبضہ گروپ کے خوف سے کئی لوگ اپنی ملکیتی زرعی اراضی پر کاشت کرنے سے ڈرتے ہیں ،اور ان کی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں،یہ شخص کئی لوگوں کے تنازعات میں پنچائتی بن کر ضمانتاً لاکھوں روپے ڈکار چکا ہے ،قبضہ گروپ کو سیاسی شخصیات ،پولیس اور محکمہ مال کے کرپٹ افسروں کی سپورٹ حاصل ہے ، کاغذات میں ٹیکنیکل انداز میں ہرپھیر کرنے کا ماسٹر ہے ،جس کی و جہ سے متاثرین کی کہیں شنوائی نہیں ہوتی ،چیف جسٹس سے انصاف دلوائیں ،پولیس چوکی لدھیکی کے انچارج شفیق الرحمن نے بتایا کہ چند متاثرین ان تک پہنچے ہیں ،فریقین کی بات سن کر فیصلہ کریں گے صفدر عرف صبن بھٹی نے بتایا کہ فرمان بھٹی اس کا سیاسی مخالف ہے جو ایک منصوبہ بندی کیساتھ ڈرامہ بازی کررہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The billions of billions of dollars in the country are coming soon,
Previous Post بڑی خبر: لوٹے گئے اربوں ڈالر ملک جلد واپس آنے والے ہیں، پیشگوئی کر دی گئی
Next Post فلم دنگل سے مشہور ہونے والی ثنا شیخ نے اپنی محبت کاانکشاف کر دیا
Sana Sheikh, famous for Dingal, has made her love,

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.