yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

من و سلویٰ اور تذویراتی موجیں ۔۔۔۔امتیازعالم

Web Editor December 25, 2018 1 min read
Saws and Saws and Protective Waves .... Discrimination
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) چاہے اپوزیشن جاری عذاب احتساب پہ کیسا ہی شور و غوغا کئے، عمران خان کی حکومت کی قسمت کا ستارہ خوب چمک رہا ہے۔ دھن ہے کہ ٹوٹ کر اور وہ بھی موسلا دھار برس رہا ہے۔ ابھی سعودی عرب سے تین میں سے دو ارب امانتی ڈالرز اسٹیٹ بینک میں جمع ہوئے ہی تھے نامور کالم نگار امتیاز عالم اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور تیسرے ارب ڈالر کا انتظار تھا کہ متحدہ عرب امارات سے سرکاری ایجنسی کی خبر ہے کہ وہاں سے بھی برادرانہ شفقت اُمڈ آئی ہے اور 11ارب درہم یا تین ارب ڈالرز پاکستان کے سوراخ زدہ خزانے میں جمع ہونے کو ہیں۔ البتہ یہ واضح نہیں کہ یہ قرضِ حسنہ ہے یا پھر سودی قرضہ ہے تو کس شرح پہ؟ اخباری اطلاع کے مطابق شاید شرح سود 3.2 فیصد ہو۔ عمران خان صاحب کے قطر کے حالیہ کامیاب دورے کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ اس کارِخیر میں اُدھار گیس یا پھر ڈالرز کی ویل تو ضرور پڑے گی۔ نیک بخت حکومت کے مقدر اچھے ہیں کہ سالہاسال سے لگی گنجلک تذویراتی گرہیں ڈھیلی پڑتی جا رہی ہیں اور مشکلیں ہیں کہ آسان ہونے کو ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں افغان طالبان، امریکہ، پاکستان اور سعودی و خلیجی نمائندوں کے مابین ہونے والے اجلاس میں برف پگھل گئی ہے۔ ہر دو اطراف قیدیوں کو رہا کرنے پہ تیار ہو گئی ہیں اور امریکہ فوجوں کی واپسی کے لیے نظام الاوقات دینے پہ بھی مائل لگتا ہے۔ بشرطیکہ طالبان عالمی دہشت گردی کے سدباب، مخلوط مصالحتی حکومت میں شرکت اور چھ ماہ کے لیے جنگ بندی پہ راضی ہو جائیں۔ گو کہ افغان حکومت کے وفد سے ملاقات کرنے پہ افغان طالبان ابھی راضی نہیں، توقع کی جا رہی ہے کہ اگلے اجلاس تک (جو جنوری میں سعودی عرب میں منعقد ہوگا) یہ معاملہ بھی حل ہو جائے گا۔ یہ سب ایسے وقت میں ہو رہا ہے، جب صدر ٹرمپ نے شام سے فوراً فوجیں نکالنے کا اعلان کر دیا ہے اور کابل سے خبر ملی ہے کہ امریکہ افغانستان میں 14000 فوجیوں کی تعداد شاید جلد ہی آدھی کر دے۔ امریکہ کی اس عجلت پہ ماہرین کی پریشانی یہ ہے کہ ایسے میں جب امریکہ خطے سے اپنا بوریا بستر گول کرنے پہ اتنی جلدبازی کر رہا ہے تو طالبان کیوں جنگ بندی پہ راضی ہوں گے۔ غالباً طالبان کی جنگ بندی پہ آمادگی کے ساتھ ہی، امریکی بھی واپسی کے ایک شیڈول پہ راضی ہو جائیں گے۔ وزیراعظم اور اُن کے جانثار کیسی ہی عمران خان کے ٹرمپ کو جوابی منہ توڑ ٹویٹ کی کرشماتی شوخیاں بھگارا کریں، اصل میں یہ اصلی تے وڈے ٹرمپ کی قلابازیاں ہیں جو خطے میں نئے امکانات کو جنم دے رہی ہیں۔ خیر سے پاکستان کی یمن کی خانہ جنگی میں پھنس جانے کی جو ممکنہ آفت تھی وہ بھی ٹل گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے حوثی ملیشیا اور یمن حکومت کے مابین جنگ بندی کروا دی ہے۔ برادر اسلامی ملکوں سے من و سلویٰ کی آمد ہو یا یمن میں فائر بندی اور امریکہ کی شام سے روانگی پر طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت کے امکانات، ان سب کے تانے بانے مجھے آپس میں جڑے ہوئے لگتے ہیں۔ برادر ملک کا دفاع ہو یا خلیج کا استحکام، آخر مسلم دُنیا کی واحد ایٹمی طاقت اور دُنیا کی چھٹی بڑی فوج اس کارِخیر میں اپنا حصہ کیوں نہ ڈالے گی؟ ویسے بھی ہماری دست نگر معیشت مفت خوری پہ چلتی ہے، پرائیویٹ سیکٹر ہو یا پبلک سیکٹر۔ پہلے مغرب اور امریکہ کے ساتھ فوجی معاہدوں کی بھیک پہ گزارا تھا، تو اب اپنے برادر مسلم ممالک کی زکوٰۃ و خیرات ہی سہی۔ وہ ثواب حاصل کریں اور ہم اسلامی فریضہ انجام دیں۔ اوپر سے مدنی ریاست کا نظریاتی نعرہ۔ بھلا کوئی اپوزیشن سے پوچھے کہ مدنی ریاست کے پاکستانی ایڈیشن میں کرپشن زدہ لوگ کیسے بچ سکتے ہیں۔ عمران خان نے کرپشن اور کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف جو انتھک مہم چلائی تھی، اس کا مقصد بھی تو پورا ہونا ہے یا کرانا ہے۔ ویسے بھی یہ تاریخ کا کرم ہے یا پھر قومی سلامتی کی ریاست کا نیا موڑ، پاکستان میں ریاست کے تینوں ستون انتظامیہ، عدلیہ اور آدھی مقننہ پہلی بار ایک صفحے پر ہیں اور دشمن کی پانچویں پیڑھی کی چومکھی جنگ کو شکست دینے کو تیار ہیں۔
اک نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جا رہی ہے جس میں شیر و بکری ایک ہی گھاٹ پہ پانی پیتے نظر آ رہے ہیں۔ جس ڈاکٹرائن کے بڑے قصے سُنتے تھے، وہ اب رو بہ عمل ہے۔ ایک پاک صاف وزیراعظم، متحرک عدلیہ اور چاق و چوبند افواج پاکستان مل کر ایک ایسی سیاسی ساخت تشکیل دے رہے ہیں جہاں ریاست و حکومت باہم شیر و شکر ہو گئی ہیں۔ دو بڑی جماعتوں کی ’’کرپٹ لیڈرشپ‘‘ اپنے انجام کی جانب رواں ہے اور جن کے پاس کسی تحریک کا اخلاقی جواز بھی نہیں۔ اور اگر کابینہ نالائق ثابت ہو رہی ہے تو اس میں کیا مضائقہ کہ ان کی جگہ پارسا اور جہاںدیدہ ٹیکنوکریٹس جلد یا بدیر فرائضِ منصبی سنبھال لیں۔ ویسے بھی مرکز اور پنجاب میں حکومتوں کے پاس کوئی مستحکم اکثریت نہیں جو پر کاٹے جانے پہ کوئی واویلا کر سکیں۔ اگر یہ تیسرا تجربہ بھی ناکام رہتا ہے تو پھر مزید مثبت نتائج والے انتخابات تو کہیں نہیں گئے۔لیکن حالات کا کیا کیجیے، ان پر کب کسی کا کنٹرول رہا ہے۔ مملکتِ خداداد میں کیا نہیں ہے جو نہیں ہوا اور اب نہیں ہوگا۔ سوچا کچھ جاتا رہا تھا، ہوتا کچھ اور رہا!! بھلا دو بڑی جماعتوں کو پنجاب اور سندھ سے آپ کیسے نقشے سے غائب کر سکتے ہیں اور ان کے تعاون بنا مقننہ اپنا قانون سازی کا کام کیسے کر سکتی ہے۔ ویسے بھی مسلم لیگ ٹوڈیوں کی جماعت ہے اور پیپلز پارٹی کا انقلابی ڈنک کبھی کا نکل چکا۔ ایسے میں بے چاری بیوہ جمہوریت کا رونا کون سنے گا جب وہ سیاست کے گناہوں کا بوجھ اُٹھانے سے رہی۔ نئے پاکستان میں مارشل لا کی ضرورت ہے نہ کھلی جمہوری بیباکی کے لیے کوئی جگہ۔ میڈیا ویسے ہی بحران کی لپیٹ میں ہے اور دُم دبا کر سیاستدانوں کی مٹی پلید کرنے کے فریضے کو ادا کرنے پہ مجبور۔ جس استقامت سے عدلیہ نے بدعنوانیوں، بدانتظامیوں اور بدمعاشیوں پہ عرصۂ حیات تنگ کیا ہے وہ سلسلہ چیف جسٹس کی تبدیلی سے رُکنے والا نہیں۔ اور جس طرح سے افواجِ پاکستان نے جمہوریت کا بول بالا کیا ہے، اُس پہ کسی کو اعتراض کرنے کی جرات کہاں۔ یہ سب تو سمجھ میں آ رہا ہے، لیکن وہ جو موصوفہ ’’تبدیلی‘‘ تھیں، وہ جانے کہاں غائب ہو گئی ہیں۔ اتنے یوٹرن پہ یوٹرن لیے گئے ہیں کہ اب سجھائی نہیں پڑتا کہ عہد کیا کیا گیا تھا اور عہد خلافی کیا ہو رہی ہے۔ لوگوں نے سوچا کہ چلو کاسۂ گدائی ہی سہی اور مہنگائی و بیروزگاری اور بجلی کے بڑھتے بلوں سے تو جان چھوٹے گی۔ ابھی پہلے ضمنی بجٹ کے زخم ہرے تھے کہ دوسرے ضمنی بجٹ کی تیاریاں ہیں۔ اوپر سے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط میں نرمی کے امکانات معدوم۔ اس کے باوجود کہ آج تیل کی قیمتیں تاریخی طور پر نیچے آ رہی ہیں، پھر بھی تیل، بجلی اور گیس کے نرخ اوپر چڑھتے جا رہے ہیں۔روزگار تو کیا ملنا تھا، فقط کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کے نتیجے میں 12 لاکھ خاندان بے روزگار ہو گئے ہیں۔ عوام بے چین ہیں اور تلملا رہے ہیں اور سیاسی جماعتیں ہیں کہ اپنے لیڈروں کے گناہوں کا بار اُٹھانے پہ مجبور۔ ایسے میں نئے پاکستان میں کسی تبدیلی کی گنجائش کہاں؟ ڈالروں کے من و سلویٰ کی بارش میں، لوگ چند قطروں سے بھی محروم رہیں تو چین کہاں نصیب۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How was the 2018 Pakistani economy?
Previous Post 2018 پاکستانی معیشت کے لیے کیسا رہا؟
Next Post وزیر اعظم قومی خزانے کی حفاظت کیسے کر رہے ہیں ؟
How are Prime Minister's National Treasury Protected?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.