yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہواوے کی نئی پیشکش نے صارفین کے دل جیت لیے

Web Editor December 25, 2018 1 min read
Huawei's new offer won the hearts of consumers,
Share this:

لاہور( ویب ڈیسک)ہیواوے ایک بہترین اسمارٹ فون میں شمار کیا جاتا ہے، ہواوے کمپنی نے مزید اپنی نئی شکل متعارف کروایا تھا۔ ہیواوے نے پی 20 پرو کی شکل میں دنیا کا پہلا 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب یہ کمپنی جلد اس کا اپ ڈیٹ ورژن پیش کرنے والی ہے۔ہیواوے پی 30 اور پی 30 پرو میں یہ کمپنی پوری توجہ کیمرہ سسٹمز پر مرکوز کررہی ہے اور اسے مارکیٹ میں دستیاب سب سے بہترین ڈیوائسز بنانا چاہتی ہے۔اسمارٹ فونز تفصیلات لیک کرنے والے ٹوئٹر صارف ایون بلاس کے مطابق ہیواوے پی 30 میں ٹرپل لینس رئیر کیمرہ دیا جائے گا جن میں سے ایک 40 میگا پکسل کا ہوگا جبکہ حیران کن 5x لوس لیس آپٹیکل زوم کا فیچر بھی ہوگا۔ فرنٹ پر 24 میگا پکسل کیمرہ موجود ہوگا۔ دوسری جانب پی 30 پرو ممکنہ طور پر 4 بیک کیمروں سے لیس ہوگا جو کہ 10x لوس لیس آپٹیکل زوم کے ساتھ پہلے سے بہتر تھری ڈی سنسر بھی دیا جائے گا، تاکہ فاصلے کا تعین اور فوکس ایفیکٹس بناسکے۔اس فون کے مختلف کانسیپٹ ڈیزائن سامنےآچکے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ نوچ کی جگہ اس بار ٹیر ڈراپ نوچ دیا جائے گا۔ ہیواوے پی 20 اور پی 20 پرو مارچ 2018 میں متعارف کرائے گئے تھے تو امکان ہے کہ نئے فونز بھی اگلے سال مارچ میں ہی سامنے آئیں گے۔ پی 20 پرو کے 3 میں سے ایک کیمرہ 40 میگا پکسل کے آر جی بی سنسر کے ساتھ ہے جبکہ ایک 20 میگا پکسل مونوکروم سنسر اور تیسرا 8 میگا پکسل سنسر سے لیس تھا، جس میں ٹیلی فوٹو لینس اور 3x آپٹیکل زوم (5x ہائیبرڈ زوم) دیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
An interesting reaction to Indian actors on the 'The Legend of Mula Jat' trailer
Previous Post ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے ٹریلر پر بھارتی اداکاروں کا دلچسپ رد عمل
Next Post منی لانڈرنگ کے خاتمے اور لوٹی دولت واپس لانے کی طرف بڑی پیش رفت ۔۔۔
Big progress towards eliminating Money Laundering and Returning Money.

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.