yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف کا مستقبل ۔۔۔۔۔حذیفہ رحمان

Web Editor December 24, 2018 1 min read
Nawaz Sharif's future ..... Hizayfa Rehman
Share this:

اہور (ویب ڈیسک) 90کی دہائی میں نوازشریف ملک کے وزیراعظم تھے۔آج کا ایف بی آر اس وقت سی بی آر کے نام سے جانا جاتا تھا۔سینٹرل بورڈ آف ریونیو کا دفتراسلام آباد میں فیض آباد کے نزدیک زیرو پوائنٹ پر ہوا کرتا تھا۔ایک مرتبہ سی بی آر کے سربراہ نے نوازشریف کو بطور وزیراعظم نامور کالم نگار حذیفہ رحمان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔کسی تقریب میں مدعو کیا۔نوازشریف زیرو پوائنٹ ،اسلام آباد میں سی بی آر کے دفتر پہنچے تو انہوں نے اپنی تقریر کے دوران چیئرمین سی بی آر سے کہا کہ جس ملک کا سی بی آر ہی زیر وپوائنٹ پر ہو ،اس ملک نے کیا ترقی کرنی ہے۔تقریب کے بعد چیئرمین سی بی آر نے نوازشریف سے درخواست کی کہ جس جس ادارے کا ذکر آئین پاکستان میں موجود ہے۔اس کا دفتر شاہراہ دستور پر ہے۔سی بی آر(موجودہ ایف بی آر) کا ذکر بھی آئین پاکستان میں موجود ہے۔مگر ہمارے دفتر کے لئے شاہراہ دستور پر کوئی جگہ نہیں ہے ،براہ کرم چیئرمین سی ڈی اے کو ہدایت دیں کہ سی بی آر کے لئے شاہراہ دستور پر پلاٹ الاٹ کرے۔یوں سی بی آر (موجودہ ایف بی آر) کا دفتر شاہراہ دستور پر منتقل ہوا۔آج بھی شاہراہ دستور پر انہی اداروں کے دفاتر موجود ہیں،جن کا آئین پاکستان میں ذکر ہے اور ان میں سے بیشتر دفاتر ایسے ہیں جن کا افتتاح نوازشریف نے اپنے دست مبارک سے کیا ہے۔شاہراہ دستور پر قائم اہم اداروں کی عمارت میں ایک عمارت سپریم کورٹ آف پاکستان کی بھی ہے۔آج بھی سپریم کورٹ آف پاکستان کی مرکزی افتتاحی تختی پر نوازشریف کا نام بطور وزیراعظم درج ہے۔ شاہراہ دستور پر قائم عمارتوںکا خیال مجھے وزیراعظم سیکرٹریٹ کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کی خبر دیکھ کر آیا۔متعدد اخبارات اور ٹی وی چینلز نے لکھا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کیا جارہا ہے۔حالانکہ شاہراہ دستور پر جو عمارت قائم ہے ،یہ وزیراعظم سیکرٹریٹ ہے نہ کہ وزیراعظم ہاؤس۔کیونکہ وزیراعظم ہاؤس پاک سیکرٹریٹ کے پیچھے واقع ہے نہ کہ شاہراہ دستور پر۔بہر حال شاہراہ دستور پر قائم ریاستی ادارے ریاست کی علامت تصور کئے جاتے ہیں ۔تعلیم ہر حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے مگر شاہراہ دستور پر قائم وزیراعظم سیکرٹریٹ کی عمارت کو یونیورسٹی بناکر تعلیم اولین ترجیح کبھی نہیں ہوسکتی۔آج نہیں تو کل اس فیصلے کو بھی بدلنا پڑے گا مگر پھر اسی عمارت کی حالت کو درست کرنے اور تزئین و آرائش کے لئے کروڑوں روپے خرچ ہونگے۔عمران خان بھی اپنے مستقبل سے بے نیاز ہو کر فیصلے کئے جارہے ہیں مگر ان فیصلوں کی اصل قیمت ریاست اور ریاستی اداروں کو ادا کرنا پڑے گی۔کل کا دن نوازشریف کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اہم ہے۔مذکورہ بالا چند واقعات کا تذکرہ بھی اس لئے کیا ہے ،تاکہ حقائق بیان کرنے میں آسانی ہو۔سوموار کے روز احتساب عدالت کوئی بھی فیصلہ جاری کردے مگر نوازشریف کو پاکستانی سیاست سے مائنس کرنا ممکن نہیں رہا۔ جن عمارتوں سے آج اس نوازشریف کے خلاف فیصلے آتے ہیں مگر ان عمارتوں کے در و دیوار پر آج بھی اس کے نام کی تختیاں آویزاں ہیں۔آپ نوازشریف کو نکال کر بھی نہیں نکال سکے۔کسی نے مشورہ دیا کہ پیپلزپارٹی سے جان چھڑانی ہےتو ذوالفقار علی بھٹو کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سلا دو۔ضیاءالحق سے کئی دوستوں اور سربراہان مملکت نے بھٹو کی معافی کی بات کی تو وہ یہی کہتے تھے کہ قبر ایک ہے اور بندے دو ہیں۔یوں یہ سوچ کر بھٹو کو مار دیا گیا کہ پی پی پی ختم ہوجائے گی۔مگر آج بھٹو کا نواسہ بھٹو کی شکل میں زندہ ہے۔پیپلزپارٹی 50سال کی ہوچکی ہے۔ایک سابق وزیراعظم کی موت نے اسے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا۔آج بھی حالات ایسے ہی ہیں۔نواز شریف کے لئے کلثوم نواز کی موت سے بڑا کوئی سانحہ نہیں ہوسکتا۔احتساب عدالت کا فیصلہ نوازشریف کے حق میں آئے یا خلا ف آئے مگر احتساب عدالت کا فیصلہ نوازشریف کی سیاست کو مضبوط کرے گا۔اچھا ہوا زرداری صاحب کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔وگرنہ شایدزرداری صاحب کی گرفتاری کی قیمت ملکی معیشت کو چکانا پڑتی۔جب بھی ملک میں سیاسی عدم توازن ہوتا ہے تو سرمایہ کار بھاگتے ہیں اور اسٹاک ایکسچینج سسکیاں لیتی ہے، ڈالر اونچی اڑان لیتا ہے۔میری اطلاع کے مطابق زرداری صاحب کو گرفتار کرنے کے حوالے سے اب تک شش و پنج کی کیفیت ہے ۔اگر اس حوالے سے فیصلوں پر نظر ثانی شروع کردی گئی ہے تو بہت اچھی بات ہے۔نوازشریف کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہونا بلکہ اصل فائدہ پاکستان کا ہوگا۔اپنے رویوں پرتمام فریق نظر ثانی کریں۔نوازشریف سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر ہیں اور سب سے زیادہ نظر ثانی انہیں کرنی چاہئے۔قارئین سویلین بالادستی اور جمہوریت کی مضبوطی کے حوالے سے میرے نظریات سے بخوبی آگاہ ہیں۔مگر سویلین بالادستی کا خواب راتوں رات شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔اٹھارہویں ترمیم سمیت جن معاملات پر فریقین کو تحفظات ہیں،وہ بیٹھ کر دور ہونے چاہئیں۔نیا چارٹر آف ڈیموکریسی تحریر ہونا چاہئےوگرنہ ملک کا وہ نقصان ہوگا کہ کوئی بھی فریق پھر اسے ریورس نہیں کرسکے گا۔اگر ہم نے اب بھی پاکستان کے بارے میں نہ سوچا تو بس پھر بہت دیر ہوجائے گی۔نوازشریف کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے،انہوں نے اس جدوجہد میں اپنی بیوی کو کھویا ہے،جوان بیٹی کو جیل کی سختیاں برداشت کرتے دیکھا ہے۔مگر سب کچھ بھول کر ،تلخ یادوں کو پس پشت ڈال کر نئی سوچ لے کر آگے بڑھنا ہوگا۔کیونکہ لیڈر ہی غلطیاں نظر انداز کرکے معاف کرتا ہے۔نیلسن منڈیلا نے تو تین دہائیوں کی جیل اور ظلم و ستم کو معاف کرکے سب کو گلے سے لگایا تھا۔آج نوازشریف جیسے سیاستدان سے بھی تاریخ یہی تقاضا کررہی ہےجبکہ دوسروں حلقوں کو بھی سوچنا چاہئے کہ آخرمعاملے کا حل بات چیت کے ذریعے ہی نکلنا ہےنوازشریف کا مستقبل کل جو بھی ہو مگر یہ ضرور سوچئے گا کہ سیاستدانوں کے مستقبل سے ہی عوام کا مستقبل جڑا ہوتا ہے۔لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں ۔۔ اس شہر میں صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Life is very short ... Yasir Pirzada
Previous Post زندگی بہت مختصر ہے ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ
Next Post کیا ریاست مدینہ اسی کو کہتے ہیں ۔۔۔۔عطاالرحمٰن
The state is called Madina.

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.