counter easy hit

پیرس، پاکستان پیرس کلب فرانس کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 143ویں یوم پیدائش کی مرکزی تقریب لاہور ریستوران،لاکورنیو میں منعقد کی جائیگی

پیرس، پاکستان پیرس کلب فرانس کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 143ویں یوم پیدائش کی مرکزی تقریب لاہور ریستوران،لاکورنیو میں منعقد کی جائیگی 
پیرس (نمائندہ خصوصی)  پاکستان پریس کلب پیرس فرانس رجسٹرڈ کی طرف سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کےایک سو تینتالیسویں یوم ولادت کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ یہ تقریب مورخہ بائیس دسمبر بروز ہفتہ شام ساڑھے چھ بجے لاہور ریستوران لاکورنیو میں ہوگی۔ آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث عزت وافتخار ہوگی ۔ آپ کی آمد کے منتظر والسلام متمنی شرکت صدر میاں محمد امجد 0626666610 صاحبزادہ عتیق الرحمن 0603396188 اشفاق احمد چوہدری 0638815269 مہر راحیل رؤف 0777986316 پاکستان پریس کلب پیرس فرانس رجسٹرڈ پروگرام : مورخہ بائیس دسمبر بروز ہفتہ شام ساڑھے چھ بجے ہوگا۔
pakistan, press, club, france, will, arrange, 143rd, birthday, at, lahore, restaurant, lacornue, paris, france