yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

منشاء بم vs ایٹم بم

Web Editor December 12, 2018 1 min read
Manmohan bomb vs Atom bomb
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) اسے کہتے ہیں ایک پنتھ دو کاج یا ایک تیر سے دو نشانے۔ چیئرمین ’’نیب‘‘ نے انسداد ِ بدعنوانی کے عالمی دن کےموقع پر ایوان ِصدر میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا عمدہ بات کی ہے کہ’’کرپشن پر سزائے موت ہو تو آبادی کم ہوجائے گی‘‘ نامور کالم نگار حسن نثار اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بندہ پوچھے بندہ پرور! اور کیاچاہئے کہ کرپشن میں اضافہ کے ساتھ ساتھ آبادی میں اضافہ بھی ایک انتہائی سنگین مسئلہ ہے اوراگر ایک ہی جھٹکے میں یہ دونوں اہداف حاصل ہوسکتے ہیں تو بسم اللہ کریں کیونکہ یہ تعداد نہیں استعداد کا زمانہ ہے، کوانٹٹی نہیں کوالٹی کا دور ہے۔ آبادی بھلے کم ہو لیکن جاندار اور شاندار ہو تو باعث فخر و افتخار ورنہ ذلت کے انبار کے سوا کچھ نہیں۔ دکاندار پھلوں کے ٹوکرے سے گلے سڑے پھل فورا ً اس لئے نکال باہر کرتا ہے کیونکہ وہ صحت مند پھلوں کوبھی خراب کر دیتے ہیں۔ ایک راشی، ایک حرام خور، ایک کرپٹ نجانے کتنے بھلے لوگوںکو پٹڑی سے اتار دیتا ہے کیونکہ بدبو خوشبو سے کہیںزیادہ تیزی سے پھیلتی ہے اور اس کے پھیلائو کی رفتار ہی نہیں رینج بھی خوشبو سے کہیں زیاہ ہوتی ہے۔ کمرے میں رکھا ہوا ٹیوب روزز کا بہت بڑا گلدستہ وہ کچھ نہیں کرسکتا جوایک مرا ہوا متعفن چوہا کرسکتا ہے اور یوں بھی یہ کس نے نہیں سناکہ؎’’جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں‘‘ چیئرمین نیب نے یہ بھی کہا کہ ’’جن کے پاس پہلے موٹرسائیکل تھی اب دبئی میں ٹاورز ہیں۔ نیب نے پوچھ لیا توکون سا جرم کیا؟‘‘ جاوید اقبال صاحب! جرم یہ ہے کہ صرف پوچھنے پر اکتفاکیا جارہا ہے۔ جیسے ایک مچھلی پورے جل کو گندا کردیتی ہے ایسے ہی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر ٹاورز تک پہنچنے والا بہت سوںکو برباد کردیتا ہے۔ کوئی مجھے دیانتداری سے بتائے کہ اک عام نارمل نوجوان کا رول ماڈل کون ہوگا؟ موٹرسائیکل پر شروع ہو کر موٹرسائیکل پر ہی مرجانے والا یاموٹرسائیکل سے شروع ہو کر دبئی میں ٹاورز فتح کرنے والا؟ اس طرح تو زنگ لوہے کو اور کینسر بندے کو نہیں کھاتا جس طرح کرپشن کسی معاشرہ کو نگل جاتی ہے۔ خربوزوں کو دیکھ کرخربوزے رنگ پکڑتے ہیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے خوشبودار لذیذ خربوزوں کا پورا کھیت گل سڑ جاتا ہے اور یہی کچھ ہمارے ساتھ ہوا۔ ہم یہ جانے بغیر آبادی بڑھاتے رہے کہ دراصل بربادی بڑھ رہی ہے۔ ہمیں آج تک سمجھ نہیںآ رہی کہ ایک منشا بم کئی ایٹم بموں پر بھاری ہوتاہے اوریہاں تو قدم قدم پر منشا بموں کی بھرمار ہے۔آج سے پچاس سال پہلے کا پاکستان پرکٹے فرشتوں پرمشتمل نہیں تھا۔ رشوت اور ڈالی جیسے لفظ سنائی دیتے تھے لیکن گالی کے انداز میں۔ میں شاید پہلے بھی کبھی یہ واقعہ لکھ چکا ہوں۔ چھٹی جماعت میں پڑھتے تھے اور عام طور پر تین بچے ایک ڈیسک شیئر کرتے۔ میرے ساتھ جو لڑکا بیٹھتا وہ کسی پولیس افسر کا بیٹا تھا۔اس کے ساتھ بیٹھے ہوئے لڑکے نے جانے کیسے ایک دن کہہ دیا کہ اس کے ابو رشوت لیتے ہیں۔ اس لڑکے نے آئو دیکھا نہ تائو، جیومیٹری بوکس میں پڑی پرکار پوری قوت سے اس کی ران میں اتار دی۔ یہ تھا چھٹی جماعت کے بچے کا رشوت کے طعنے پر فوری ری ایکشن۔ پیچھے بیٹھاارشد اگر اس لڑکے کو دبوچ نہ لیتا تو وہ دوسرے وار کے لئے بھی ہاتھ اٹھا چکا تھا۔ یہ وہی ارشد تھا جو ارشد چوہدری کہلایا اور پاکستان کی ہاکی ٹیم میں بڑا نام کمایا۔ ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اختر رسول کا یہ کزن میرا بچپن کا دوست تھا جو چند سال پہلے ہمیشہ ہمیشہ کےلئے مجھ سے بچھڑ گیا۔ میں اور ارشد چوہدری زندگی بھر یہ واقعہ یاد کرکے سوچتے رہے کہ اس کے بعد اس ملک کو کس کی نظر کھا گئی کہ رشوت ذلت کی جگہ عزت میں تبدیل ہوتی چلی گئی۔اسی تقریب میں صدر مملکت نے بھی اک عجیب سی بات کی کہ ’’کرپشن کم کرسکتے ہیں لیکن اس پر قابو پانا مشکل ہے‘‘ تو شاید صدر صاحب کو اندازہ نہیں کہ اسی کالم میں ایک سے زیادہ بار عرض کرچکا ہوںکہ کرپشن کا خاتمہ کسی ابنارمل آدمی کا ٹارگٹ ہی ہوسکتاہے کیونکہ جہاں انسان ہوںگے وہاں گناہ اور جرم ضرور ہوگا جن کے مکمل خاتمہ کاخواب کوئی دیوانہ ہی دیکھ سکتا ہے۔اصل ہدف صرف ہوتا ہی یہ ہے کہ ان دونوں یعنی گناہ اور جرم کو نچلی ترین سطح تک مقید و محدود رکھا جائے۔ انہیں یکسر ختم کرنا نہیں بلکہ کینڈے اور کنٹرول میں رکھنا ہی ٹارگٹ ہوتا ہے۔ اچھا معاشرہ وہ ہے جہاں مجرم ڈھونڈنا پڑیں، برا معاشرہ وہ ہے جہاں معصوم اقلیت میں رہ جائیں۔ موٹرسائیکل سے ٹاورز تک پہنچنا بھی جرم نہیں اگر اس کا معقول جواب اور جواز ہو اور آپ ہنری فورڈ یا بل گیٹس ہوں، ’’کیمل ٹو کیڈلک‘‘ بھی سر آنکھوں پر اگر تیل نکل آئے لیکن ہمارا پیارا اسلامی جمہوریہ پاکستان تو الامان الحفیظ!منشا بم موجود ہوں تو ایٹم بم کی افادیت بھی دھری کی دھری رہ جاتی ہے۔ معاشرہ اندر سے ہی اس بری طرح کھوکھلا ہو جاتا ہے کہ کسی دشمن کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ کرپٹ تو دس فیصد بھی ہوںتو باقی نوے فیصد کو لے بیٹھتے ہیںاور یہی کلچر عروج پر ہے۔ کمال یہ ہے کہ جن کرپٹوں نے کراچی پر اک اور کراچی چڑھا دیا، آج وہی لوگ تجاوزات آپریشن کے متاثرین کے لئے جھنڈے اٹھائے پھرتے ہیں کیونکہ کرپشن کی انتہا بھی یہی ہے کہ آخر کار ظالم اور مظلوم، جائز اور ناجائز، غلط اورصحیح کے درمیان تمیز کرنا ممکن نہیں رہتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
sheikh naimat ullah, Vice chairman, PTI, France
Previous Post تجاوزات مادرپدرزاد دور کی نشانیاں ہیں، آئینی کاموں میں رکاوٹیں ڈالنے والے شرم کریں، نعمت اللہ
Next Post نوازشریف سے وہ کونسی ایسی غلطی ہوئی جس کے باعث آج ان کی یہ حالت ہے؟ سلیم صافی نے اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ کر دیا، ن لیگ کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا
What kind of mistake did he make from Nawaz Sharif because of this today?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.