yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لیونل میسی نےبڑے بڑوں کو مات دیدی۔۔۔ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

Web Editor December 7, 2018 1 min read
Lionel Massey defeated the big ladies ... another honored name
Share this:

یروشلم (ویب ڈیسک ) معروف فٹبالر لیونل میسی نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے ’بیٹر یروشلم‘ نامی فٹبال کلب میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی اور بارسلونا کلب کےاسٹار لیونل میسی نے رواں ہفتے مقبوضہ فلسطین پر قبضہ کرنے والے اسرائیل کے نسل پرست فٹبال کلب کی رکنیت حاصل کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ میسی نے کلب کی اعزازی رکنیت شمولیت اختیار کرنے سے پہلے ہی حاصل کرلی تھی۔اسرائیلی فٹبال کلب کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں کلب کے سربراہ موشے ہوگیگ کو اعزازی رکنیت دیتے ہوئے دکھایا گیاہے۔خیال رہے کہ لیونل میسی بیٹر یروشلم فٹبال کلب کی رکنیت حاصل کرنے والے پہلے شخص ہیں۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ بیٹر یروشلم فٹبال کلب اسرائیل میں نسل پرست اور انتہائی دائیں بازوں کے کھلاڑیوں اور مداحوں کا اہم مرکز ہے، جہاں میچوں کے دروان مسلمان اور عربوں کےخلاف شدید نعرے بازی بھی کی جاتی ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سنہ 2003 میں روسی ارب پتی نے ایک مسلمان فٹبالر کو بیٹر یروشلم کلب میں داخل کرنے کی کوشش کی تھی جس پر نسل پرست صیہونیوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا تھا اورنسل پرستوں نے کلب کے ہیڈکوارٹر کو بھی آگ لگادی تھی۔ معروف فٹبالر لیونل میسی نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے ’بیٹر یروشلم‘ نامی فٹبال کلب میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی اور بارسلونا کلب کےاسٹار لیونل میسی نے رواں ہفتے مقبوضہ فلسطین پر قبضہ کرنے والے اسرائیل کے نسل پرست فٹبال کلب کی رکنیت حاصل کرلی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Grapes are useful for health
Previous Post انگور صحت کے لئے مفید
Next Post گردوں کے فیل ہونے کے اسباب اور علاج
Kidneys and therapeutic causes

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.