yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کے چند دلچسپ ریسٹورنٹ

Web Editor December 3, 2018 1 min read
Some interesting restaurants in the world
Share this:

گھر سے باہر کسی ریسٹورنٹ میں مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہونا یقیناً ہمیشہ ایک مختلف تجربے کا باعث بنتا ہے- عموماً لوگ کھانے کے لیے ایسے ریسٹورنٹ کا انتخاب کرتے ہیں جہاں کا نہ صرف کھانا مزیدار ہو بلکہ اردگرد کا ماحول بھی انتہائی دلچسپ٬ دلکش اور منفرد ہو کیونکہ ماحول بھی آپ کے مزاج پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے- اسی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کو دنیا کے چند ایسے منفرد ریسٹورنٹ دکھائیں گے جہاں آپ نہ صرف مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں بلکہ یہاں گزارے جانے والے لمحات ہمیشہ کے لیے ایک خوبصورت یادگار بن سکتے ہیں-

عمودی

یہ ہوٹل میں بنکاک میں واقع ہے اور اس 61 منزلہ ہوٹل کی خاصیت یہ ہے کہ اس کی بلند ترین چھت پر رات کے کھانے سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ آپ شہر بھر کا روشنیوں سے جگمگاتا خوبصورت نظارہ کرسکتے ہیں- لیکن یہ ایک مہنگا ترین ہوٹل بھی ہے اس لیے اس نظارے کے لیے آپ کو ایک بھاری رقم ادا کرنی پڑ سکتی ہے-

A380 میں پرواز باورچی خانے

یہ جگہ ان کے لیے زیادہ موزوں ہے جو جہاز کے کھانوں کو پسند کرتے ہیں- جی ہاں یہ انوکھا ریسٹورنٹ تائیوان میں واقع ہے جو کہ ایک جہاز کے اندر ڈیزائن کیا گیا ہے- اس ہوٹل کے کھانے کے ذائقے کی بھی تعریف کی جاتی ہے جبکہ اپنے منفرد ماحول کی وجہ سے یہاں ڈنر کرنا ایک خوبصورت یادگار بن جاتا ہے-

آبشار کا ریسٹورانٹ

یہ ریسٹورنٹ فلپائن کے  ڈیم سے بہتے ہوئے پانی کے قریب قائم کیا گیا ہے لیکن یہ ریسٹورنٹ صرف دوپہر کے کھانے کے لیے کھولا جاتا ہے- یقیناً اس نظارے کے ساتھ لنج کرنا انتہائی لطف کا باعث بنتا ہے لیکن بہتے پانی کی وجہ سے یہ مقام کچھ بھیگا ہوا بھی ہوتا ہے-

ریویڈی ریزورٹ میں گریٹو

یہ ریزورٹ تھائی لینڈ کے خوبصورت ساحل کے کنارے واقع ہے اور یہاں مزیدار ڈنر کے ساتھ ساتھ سمندر کے دلکش نظارے بھی کیے جاسکتے ہیں- یہ ریسٹورنٹ چونے پتھر کی چٹانوں کے نیچے قائم کیا گیا ہے-

ولا رمیوی

یہ ریسٹورنٹ اگین سمندر کے کنارے واقع ہے اور اپنے مہمانوں کو چند زبردست نظاروں کی پیشکش کرتا ہے- ان خوبصورت نظاروں میں آتش فشاں پہاڑ٬ پانی کا نظارہ اور اس پر چلتے دیوقامت کروز شپ شامل ہیں- اس ریسٹورنٹ کے خاص کھانوں میں سمندری غذائیں شامل ہیں-

فینگواگ ریسٹورانٹ

یہ ایک خوفناک ریسٹورنٹ ہے کیونکہ یہ آدھا چٹان کے اندر تعمیر ہے جبکہ باقی چٹان کے ساتھ باہر کی جانب ہوا میں معلق ہے اور اس کے نیچے ینگتس دریا بہہ رہا ہے- چین میں واقع اس ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر کھانے سے لطف اندوز ہونا کمزور دل والوں کے بس کی بات نہیں-

محفوظ ہاؤس ریسٹورانٹ

یہ ایک منفرد تھیم کا حامل ریسٹورنٹ ہے جو کہ ویسکونسن میں واقع ہے- یہاں داخلے کے لیے آپ کو ایک پاسورڈ دیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ہی آپ ایک جاسوس کا روپ دھار لیتے ہیں اور مشن شروع ہوجاتا ہے- یہاں کھانوں کے نام بھی دلچسپ ہیں جیسے کہ چارلی چیک پوائنٹ یا ڈبل ایجنٹ وغیرہ-

پیلے رنگ کے درخت کے گھر کیفے

اگرچہ یہ کولی ریسٹورنٹ نہیں ہے تاہم یہ ٹری ہاؤس کیفے مختلف پارٹی یا تقریبات کے لیے کرایہ پر فراہم کیا جاتا ہے- یہ ٹری ہاؤس کیفے نیوزی لینڈ میں واقع ہے- اگر آپ کسی ٹری ہاؤس میں بیٹھ کر کھانے سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو اس کے لیے یہ ایک بہترین مقام ہے-

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Miscellaneous Samsung's Wi-Fi wireless technology
Previous Post متفرق سام سنگ کی فائیو جی وائرلیس ٹیکنالوجی
Next Post جسم کے متعلق دلچسپ حقائق
Interesting facts about the body

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.