yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں کھڑی کار میں دھماکا

Web Editor December 3, 2018 1 min read
Blast in car standing in the empty plot in ​​Defense area of Karachi
Share this:

کراچی: ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں کھڑی کار میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں کھڑی کار میں دھماکا ہوا جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی اور گاڑی مکمل تباہ ہوگئی، دھماکے سے قریبی عمارتوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ واقعے کے بعد علاقہ پولیس اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئے اور آگ کو بجھا دیا تاہم واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد فائرنگ  کی آوازیں بھی آئیں جب کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار افراد کو جاتے ہوئے دیکھا گیا، پولیس کے مطابق جس گاڑی کو دھماکے کے لیے استعمال کیا گیا وہ گزشتہ روز شام 6 بجے جمشید کوارٹرز کے علاقے سے چھینی گئی تھی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا دیسی ساختہ ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس کا مقصد خوف و ہراس پھیلانا تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق دھماکا دیسی ساختہ وی بی آئی ای ڈی سے کیا گیا، مواد کو سلنڈر میں بھری گیس سے جوڑاگیا تھا، 6 میٹر لمبی ڈیٹونیٹنگ کورڈ استعمال کی گئی جب کہ خوش قسمتی سے پورا بم نہیں پھٹ سکا تاہم واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Public alert warnings: Bad news for consumers in low-value mobile phones
Previous Post عوام ہوشیار خبردار:موبائل فون میں کم بیلنس ڈلوانے والے صارفین کے لئے بری خبرآگئی
Next Post یہ کہتے ہیں ہم مصروف تھے کیونکہ ۔۔۔ تحریک انصاف کی 100 روزہ کارکردگی پر مولانا فضل الرحمان کا چٹکیاں کاٹتا بیان سامنے آگیا
It says we were busy because ... On the 100-day performance of Tehreek-e-Insaf (PTI), Maulana Fazlur Rehman's clutter clarified

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.