yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑے ملک میں خوفناک زلزلہ ۔۔۔ انتہائی تشویشناک اطلاعات موصول

Web Editor December 1, 2018 1 min read
Horrible earthquake in big country ... Receives extremely worried notifications
Share this:

انکرج)ویب ڈیسک )الاسکا کے شہر انکرج میں گزشتہ روز 7.0 اور 5.7 قوت کے یک بعد دیگرے آنے والے دو زلزوں نے عمارتوں کو نقصان پہنچایا اور سڑکوں کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیا۔زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی جسے کچھ دیر کے بعد واپس لے لیا گیا۔ امریکہ کے جیالوجیکل سروے نے بتایا نے کہ پہلا زلزلہ زیادہ طاقت کا تھا اور اس کا مرکز الاسکا کے سب سے بڑے شہر انکرج سے تقریباً 7 میل کے فاصلے پر شمال میں تھا۔انکرج شہر کی آبادی لگ بھگ 3 لاکھ ہے ۔ زلزلے کے جھٹکے شروع ہونے پر دفتروں میں لوگ اپنی میزوں کے نیچے پناہ حاصل کرنے کے لیے بھاگتے رہے۔انکرج کے ایئر پورٹ کو جانے والی سڑک کو بہت زیادہ نقصان پہنچا اور اس کے کئی حصے ٹوٹ پھوٹ کر زمین میں دھنس گئے جس سے کئی گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں۔زلزلے کے جھٹکوں کے دوران شہر کے شمالی حصے میں کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔انکرج کی پولیس کے سربراہ جسٹن ڈال نے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ شہر کے شمال مشرق میں واقع گلین ہائی وے کے کئی حصے تباہ ہو گئے ہیں۔زلزلے سے دکانوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور شہر کے وسطی حصے میں ایک دو منزلہ عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں۔زلزلے سے بجلی کے نظام کو بھی نقصان پہنچا اور ٹریفک لائٹس نے کام چھوڑ دیا۔الاسکا جانے اور وہاں سے روانہ ہونے والی تمام فلائٹس منسوخ کر دی گیئں کیونکہ زلزلے سے ٹیلی فون کا نظام درہم برہم ہو گیا اور ایئر پورٹ کے عملے کو کنٹرول ٹاور خالی کرنا پڑا۔انکرج کے سکول سسٹمز نے تمام کلاسیں معطل کر دیں اور والدین کو ہدایت کی وہ اپنے بچوں کو واپس لے جائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور سے چین جانے والی بس سروس بند ۔۔۔ مگر کیوں؟ ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی
Next Post حکومت کی اخلاقیات دیکھیئے کہ ۔۔۔ سینئر صحافی سلیم صافی اعظم سواتی کے معاملے پر حکومت پر برس پڑے ، اتنہائی سخت بات کہہ دی
See the government's ethics that ... Senior journalist Salim Safi has been on government over the issue of Prime Minister Swati, and said it very seriously

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.