yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ تقریر تو وزیر اعظم کی تھی مگر در حقیقت ۔۔۔۔ ‘‘عامر لیاقت حسین نے عمران خان کے متعلق

Web Editor November 30, 2018 1 min read
The speech was prime minister but in fact .... "Amir Aamir Liaqat Hussain about Imran Khan
Share this:

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی 100 روزہ مکمل ہونے کے بعد منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کو بہت سے پاکستانیوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے ، اور بہت سے لوگ اس سخت نا پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اس پر طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں، ن لیگ کی جانب سے بھی عمران خان کی تقریر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سمای رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ ’’ تقریر تو وزیراعظم کی تھی مگردرحقیقت ایک عام انسان عام پاکستانی سے بات کررہا تھا! اسے تسلی دے رہا تھا! عمران نےآج ہر طبقہ فکر کا دل موہ لیا،انہماک کا عالم ویسا ہی تھا جو مینار پاکستان پر جلسے کے دوران تھا میرے کپتان تم روز دل جیت لیتے ہو ‘‘۔

Aamir Liaquat Husain

✔@AamirLiaquat

تقریر تو وزیراعظم کی تھی
مگردرحقیقت
ایک عام انسان عام پاکستانی سے بات کررہا تھا!
اسے تسلی دے رہا تھا!
عمران نےآج ہر طبقہ فکر کا دل موہ لیا،انہماک کا عالم ویسا ہی تھا جو مینار پاکستان پر جلسے کے دوران تھا
میرے کپتان تم روز دل جیت لیتے ہو@ImranKhanPTI #100Days

5,729

7:23 PM – Nov 29, 2018
Twitter Ads info and privacy

977 people are talking about this

Twitter Ads info and privacy

عامر لیاقت کا بیان سامنے آتے ہی کوک اسٹوڈیو سے پذذیرائی حاصل کرنے والی آئمہ بیگ نے عامر لیاقت حسین کو لکھا کہ ’’ عمران خان کا آخری جملہ ۔۔۔۔😍ابھی عشق کے امتحان اور بھی باقی ہیں ۔۔ ‘‘

Aamir Liaquat Husain

✔@AamirLiaquat

 · 14h

تقریر تو وزیراعظم کی تھی
مگردرحقیقت
ایک عام انسان عام پاکستانی سے بات کررہا تھا!
اسے تسلی دے رہا تھا!
عمران نےآج ہر طبقہ فکر کا دل موہ لیا،انہماک کا عالم ویسا ہی تھا جو مینار پاکستان پر جلسے کے دوران تھا
میرے کپتان تم روز دل جیت لیتے ہو@ImranKhanPTI #100Days

Aima Baig@AimaBaigPK

عمران خان کا آخری جملہ ۔۔۔۔😍

ابھی عشق کے امتحان اور بھی باقی ہیں ۔۔😍😍😂#PMIK

48

7:25 PM – Nov 29, 2018
Twitter Ads info and privacy

See Aima Baig’s other Tweets

Twitter Ads info and privacy

عامر لیاقت حسین کی صاحبزادی دعا نے لکھا کہ ’’ ماشااللہ!آج وزیراعظم عمران خان کی 100 روزہ تقریب دیکھ کر پتا چل رہا ہے کہ عمران خان اس ملک کے وزیراعظم نہ بنتے تو ملک تباہ ہو جاتا، بہت ہی خوبصورت اور سچی تقریر تھی اللہ عمران خان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ہمیشہ سلامت رہے۔۔آمین! ‘‘۔

Aamir Liaquat Husain

✔@AamirLiaquat

 · 14h

تقریر تو وزیراعظم کی تھی
مگردرحقیقت
ایک عام انسان عام پاکستانی سے بات کررہا تھا!
اسے تسلی دے رہا تھا!
عمران نےآج ہر طبقہ فکر کا دل موہ لیا،انہماک کا عالم ویسا ہی تھا جو مینار پاکستان پر جلسے کے دوران تھا
میرے کپتان تم روز دل جیت لیتے ہو@ImranKhanPTI #100Days

Duaa .💕Big fan ALH💕@Dua05831478

ماشااللہ
آج وزیراعظم عمران خان کی 100 روزہ تقریب دیکھ کر پتا چل رہا ہے کہ عمران خان اس ملک کے وزیراعظم نہ بنتے تو ملک تباہ ہو جاتا، بہت ہی خوبصورت اور سچی تقریر تھی اللہ عمران خان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ہمیشہ سلامت رہے۔۔آمین!

19

9:12 PM – Nov 29, 2018
Twitter Ads info and privacy

See Duaa .💕Big fan ALH💕‘s other Tweets

Twitter Ads info and privacy
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
For the first time the real fact came, the conflicts disappeared
Previous Post عہدہ سنبھالتے ہی شیخ رشید اور ریلوے افسر کے درمیان جو تلخ کلامی ہوئی دراصل وہاں ہوا کیا تھا ؟ پہلی مرتبہ اصل حقیقت سامنے آ گئی ،ہنگامہ بر پا ہو گیا
Next Post کیا آپ کو یاد ہے جب آپ نے آرمی چیف جو جھپی ڈالی تو میں چپکے سے آئی اور آپ سے کہا کہ ۔۔نجی ٹی وی کی نیوز اینکر نے نوجوت سنگھ سدھو کیا بات یاد دلا دی؟ جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پو ٹ ہو جائیں گے
By knowing you will lose your anger too

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.